🕋#علئ کے ملنگوں ،😍 مبارک ہو تم کو😍 کہ 🌹 خوشیاں منانے کے دن آگیئے ہیں🌹 رجب المرجب مبارک 🤩#رجب المرجب #شعبان المعظم🤩🌙 کی خوشیاں بہت بہت مبارک #عید مبارک 😍
قرآن کی تفسیر بھی اھل قرآن سے ملیگی ھدایت بھی۔مکمل نسل عمرانؐ سے ملیگی کبھی آو تو سہی مولا حسنؐ کے دسترخوان پر پھر دیکھنا تمھیں روٹی کس شان سے ملیگی 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
سیہون کی تاریخ کا سیاہ دن۔۔۔ 16 فروری۔۔ سانحہ سیہون کو 16 فروری کو تین سال مکمل، شہداء آج بھی زندہ ہیں، سیہون کے عوام آج بھی شہداء کو یاد کر رہے ہیں۔ درگاھ لعل شھباز قلندر پر زائرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہورہا ہے اس سے ظاہر ہے کہ عاشقانِ مرشد قلندر لعل شہباز مست کبھی بھی کم نہ ہونگے حسینیت کے علمبردار کی نگری ہمیشہ روشن اور آباد رہے گی علی علی کی سدائین ہمیشہ گونجتی رہیں گی، مرشد قلندر لعل شہباز مست کی دھمال پر زکرے حیدر کبھی بند نہ ہوگا پیشوائے تمام رندانم کا ذکر ختم نا ہو گا انشاءاللہ۔