حیدر۴ کی ولایت کا سدا راج رہے گا
ہر دور علی۴ مولا کا محتاج رہے گا
مولا تیری عظمت کو کوئی لاکھ چُھپائے
تو مِلّتِ اِسلام کاسَر تاج رہے گا💖💖💖💖💖
🌹14 فروری ھو یا کوئی اور دن محبت صرف اور صرف🌹
❤محمدؐ وآلِ محمدؑ اور ان کے چاہنے والوں سے❤
⚘ولائیت مولا علی کی خوشبو بانٹنے والوں کو مولا ھمیشہ سلامت رکھیں⚘

تو بڑی سخی ہے فاطمہ ع۔۔۔
محسن علی ع ہے فاطمہ ع۔💖💖چشن ظہور پر نور شہزادی کونین 💖💖💖💖💖
﷽
اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر💓
(اے رسُولؐ) ہم نے تم کو کوثر (فاطمہۜ) عطا کی
(القرآن)
شب جشن نزول آمد بنت رسول ﷺاللہ تمام مومین و مومینات کو بہت بہت مبارک ہو🌹
اللہ ﷻپاک آج کی پاک شب کا صدقہ ہر مولائی کی ہر نیک حاجت قبول کریں
✨😍❤💖
۲۰ جمادی الثانی
جشنِ ظہور
حجاب خُدا
🌹 بی بی فاطمة الزهــراء(س)
تمام مومنين و مومنات كو
بہت بہت مبارک ہو 🌹
❤ اللهم صل علي محمد وآل محمد ❤️



بیٹی وہ نعمت ہے کہ جب حضرت فاطمہؓ تشریف لاتی تھیں،تو اللّٰہ کے محبوب ﷺ استقبال کو اٹھ کھڑے ہوتے تھے کہ میری بیٹی آئی ہے۔❤
یا علی ع تیرا حسین نام بھلا لگتا ہے
تیری نسبت میں اسلام بھلا لگتا ہے
لوگ کھتے ہیں کافر مجھکو
تیری محبت میں یے الزام بھلا لگتا ہے💖💖💖💖💖
ساٸل نے امام رضا ع سے پوچھا ..
یابن رسول اللهﷺ اپ کے دادا حسین ع کو کیسے شہید کیا گیا اپ نے فرمایا میرے بابا حسین ع کو زمانہ جاھلیت پر قتل کیا گیا اس نے کہا مولا زمانہ جاھلیت پر کیسے مولا نے رو کے فرمایا عرب کے لوگ ایک جانور خریدتے تھے پھر اس کو بڑا کرتے جب وہ جانور 2 ،3 سال کا ھو جاتا پھر مختلف قبایل والوں کو دعوت دیتے وہ قبایل اپنے چُھورے تلواریں ساتھ لے کے اتے جانور کو درمیان میں کھڑا کر کے اس پر سب قبیلے والے اپنی تلواروں چھریوں سے حملہ کرتے جس کے ھاتھ جانور کا جو حصہ اتا وہ لے جاتا مولا اونچا روے اور فرمایا میرے بابا حسین ع کو ایسے قتل کیا گیا 😭😭😭😭😭

