Damadam.pk
HUR.'s posts | Damadam

HUR.'s posts:

HUR.
 

*🌹آج کــــا پیــــغام🌹*
*حضرت علی علیہ السلام کا فرمان ہے:*
"جب بھی کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتا ہے تو سب سے پہلے وہ اپنی زبان کی مٹھاس کو ختم کرتا ہے"
خدا کے لئے کبھی بھی اس مٹھاس کو ختم کرنے سے ہوشیار رہیئے گا کیونکہ کسی بھی چیز سے جب مٹھاس ختم ہوجاتی ہے تو دبارہ مٹھاس لانے اور مٹھاس محسوس کروانے میں دیر لگتا ہے۔

HUR.
 

🌹آج کــــی اہــــم بـات🌹
اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے۔۔

HUR.
 

آسماں جس کو لوگ کہتے ھیں ❤
شامیانہ میرے حسین علیہ السلام کا ہے❤
سلام یاحسین علیہ السلام

H  : آج کا سوال!!!؟ - 
HUR.
 

تیرا بیٹا تیری بیٹی تیرے گھر بھر پہ نثار🙏
میرا بیٹا میری بیٹی میرا گھر بار حسینٔ ❤️
سلام یا حسین ع💖💖💖💖💖
میر تکلم میر

HUR.
 

یا علی ع میری قبر پہ آتے رہنا یا علی ع میری قبر کا نشاں نا رکھنا یا علی ع میرا جنازہ شب میں اٹھانا 🙏
اتنا ڈر گئی تھی مسلمانوں سے زہرا ع💔😭
مکہ کے کافروں نے اتنا محمد ص کو نہیں مارا جتنا مدینہ کے مسلمانوں نے محمد کی بیٹی کو مارا😭😭
ہا ئے ماتمِ بنتِ محمد؏
ہاۓ السيدة فاطمة الزهراء💔

HUR.
 

میرے دل کو چیرتا ہوا یہ جملہ، بے حد اذیت دیتا ہے کہ نبی ص کی وہ بیٹی جس نے میدان مباہلہ میں جاکر یہ کہنا تھا کہ ہم سچے ہیں اور یہ کہنے سے پہلے ہی عیسائی سجدہ ریز ہوگئے آخر ایسی کیا مصیبت آگئی کہ اس نبی زادی کو کہنا پڑا "خدا کی قسم میں جھوٹ نہیں بولتی"!!
مولانا علی رضا رضوی😭😭😭

H  : آج کا سوال!!! - 
HUR.
 

وصیت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا 😭😭😭
یا علی میری میّت پر
میرا حق کھانے والے نہ آئے

HUR.
 

دِل ہے تو کربلاء ❤🙏
دِل ہے تو یٙا حُسینؑ 💓🙏
لبیک یا حسین ع

H  : غم جہاں کا مدوا کوئی نہیں کرتا یہ کام تیرے علاوہ کوئی نہیں کرتا رسول ہونے - 
HUR.
 

امیر المؤمنینؑ علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
" دنیا کے گرویدہ بھونکنے والے کتے اور پھاڑ کھانے والے درندے ہیں جو آپس میں ایک دوسرے پرغُراتے ہیں۔طاقتور کمزور کو نگل لیتا ہے اوربڑا چھوٹے کو کچل رہا ہے"
(نہج البلاغہ:وصیت 31)

HUR.
 

رسول(ص)کی بیٹی(س)جب رسول (ص)کی حیات میں تشریف لاتی تھیں
تو سارےصحابہ کھڑےہوجاتےتھےکیونکہ رسول(ص) مسند چھوڑ کر استقبال فرماتےتھے

HUR.
 

جب ہم نور علیٰ نور سلسلہِ یطھرکم تطھیرا علیھم السلام پر غور کریں تو فکر، اقبال رح کےافکار سے جا ٹکراتی ہے کہ جبریل ع حیراں ہیں کہ یہ سارے ہی محمد ص ہیں، پیغام کسے پہنچاؤں-
اور اگر ان نوری ہستیوں کی زندگیوں کے مصائب پر غور کریں تو ہر ایک کی مصیبتیں دوسرے کی مصیبتوں سے زیادہ محسوس ہونے لگتی ہیں لیکن اگر بات ایک جملے میں ختم کرنی ہو تو کہہ سکتے ہیں کہ فضائل کی معراج علی ابن ابی طالب علیہ السلام ہیں اور مصائب کی انتہا حسین ابن علی ابن ابی طالب علیہ السلام پر ہوئی ہے-

HUR.
 

شامل میری تخلیق میں مٹی ہے کربلا کی
ہر آن میرے تخیل میں رہتے ہیں اہلبیتؐ♡
⁦❤❤❤❤❤

HUR.
 

•جمعہ کے دن برادران کے ہاں بھی روایت ہےکہ سورہِ کہف کی تلاوت کرنی چاہیے-
•کہف کا ترجمہ غار ہے-
•جمعہ کے روز امامِ زمانہ ع کا ظہور ہوگا-
•حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دشمنوں کی وجہ سے غار میں پناہ لی-
•امام زمانہ علیہ السلام نے بھی دشمنوں کی وجہ سے سرمن راۓ کے قریب غار میں پناہ لی-
•سورہ کہف میں خدا کے نیک بندوں کا ظالم بادشاہ کے ظلم کی وجہ سے غار میں پناہ لینے کا ذکر ہے-
•سورہ کہف کی تلاوت امام حسین ابن علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے نوکِ نیزہ پر کی- اس میں بھی ایک راز ہے-

H  : فُطرس کو پر، فرشتوں کو روٹی، اور ہمیں نجات، یہ سَب تیرے ھی دَر کی ہیں - 
HUR.
 

یہ دُکھ تو پلتا رہے گا ہمارے سینے میں __!!
بتول(س) روتی رہی ہیں بھرے مدینے میں😢😢😢😢

HUR.
 

دنیا ھزار زخم بھی دیدے تو غم نہیں
ھر زخم کا علاج خاکِ شفا تو ہے🙏
یا رب !غمِ حسین ؑ سلامت رہے سدا
جنت ملے نہ ملے کربلا تو ہے🌸