کسی نے پوچھا تم انہیں یاد کرتے ہی کیوں ہو جو تمہیں یاد نہین کرتے
دل تڑپ کر بولا رشتے نبھانے والے مقابلہ نہین کرتے
😊😊😊😊😊
وہ مرد بڑے نایاب ہوتے ہیں جو غصے مین بھی
عورت سے بات کرنے کی تہذیب نہیں بھولتے
😚☺😊😙☺😚😊
اگر کوئی تم سے ناراض ہے اور وہ یہ ضد کر بیٹھا ہے کہ اس کو تم ہی مناوگے تو تم اس کے غرور کو ٹوٹنے مت دینا
😊😊😊😊
لہجے کتنی دیر میٹھے رکھنے ہیں
یہ ضرورتیں طے کرتی ہیں
حقیقت
کڑوی زبان والے کا شھد بھی نہین بکتا۔۔۔
میٹھی زبان والے کا زہر بھی بک جاتا ہے۔۔۔
😘😘😘😘😘
اور اللہ چاہے تو ادھورے قصے بھی مکمل کر دیتا ہے
😊😊😊😊
صبر کا دامن نہیں چھوڑنا
وقت بدلے گا حالات بدلیں گے
👉😊😊😊😊
جو جانے والے سے عبرت حاصل نہین کرتا
وہ آنے والے کے لیے عبرت بن جاتا ہے
جسے کہہ دوں ضروری ہے، وہی دامن چُھڑاتا ہے