Damadam.pk
HaFiZz's posts | Damadam

HaFiZz's posts:

HaFiZz
 

اب تسلّی بھی اذیت ہے مجھے،
اب دلاسـہ بھـی رُلا دیتا ہـے۔
😢😢😢😢

HaFiZz
 

چھوئے تو نہیں کبھی کسی کے پاؤں میں نے
وہ پائل باندھنے کا جو بولے تو سوچا جا سکتا ہے
😉😊😊😊😊😊

HaFiZz
 

میرے اندر جو کچھ بھی ہے اٌسکا نصف تٌم ھو
سوائے ❤ دل کے - وہ سارے کا سارا تٌم ھو

HaFiZz
 

حوصلہ افزائی کرنے والے بن جاو
دنیا میں تنقید کرنے والے پہلے ہی بہت ہیں
😊😊😊😊

HaFiZz
 

جنہیں یقین ہوتا ہے کہ وہ جیت جائیں گے
وہ یقینن جیت جاتے ہیں
😊😊😊😊😊

HaFiZz
 

کام تو پڑنے دو
لوگ گلاب جامن کی طرح میٹھے ہو جاتے ہیں
🙄😏😑😯🙁😊

HaFiZz
 

Aaj To Damadam Pay Taffiyan BanTii Ja rahii hain...kis Khushii mE???
😊😊😊

HaFiZz
 

سچ پوچھو تو منہ مٹی سے بھر جاتا ہے
گِری ہوٸی بات جب اُٹھانی پڑ جاتی ہے

HaFiZz
 

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے ہم کسی کے آنلائن ہونے کے انتظار میں تین تین، چار چار گھنٹے بے مقصد آنلائن رہتے ہیں اور تین چار گھنٹوں کے جان لیوا انتظار کے بعد تھک ہار کر ہم آف لائن ہوجاتے ہیں
اور پھر ایک ڈیڑھ گھنٹے کے بعد جب ہم دوبارہ سے آنلائن ہوتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ جس گھڑی ہم نے لاگ آوٹ کیا تھا اس کے ٹھیک پانچ منٹ بعد وہ آنلائن ہوئے تھے
پھر ایک کاش لبوں پر رہ جاتی ہے
کچھ لوگ ہوتے ہیں نا جن سے ہمیں یونہی بےنام سی الفت ہوتی ہے
چاہے اس پروفائل سے ہمارے لئے کوئی پیغام آئے نا آئے
کبھی یوں بھی تو ہوتا ہے نا، کوئی ہمارے لئے نہیں ہوتا
مگر ہم اسی کیلئے ہوتے ہیں💔

HaFiZz
 

بکھرتی ریت پر کس نقش کو آباد رکھو گے۔۔
تم مجھے یاد بھی رکھو گے تو کتنا یاد رکھو گے

HaFiZz
 

میں تیرے وصل کی لذت کا معترف ہوں مگر
تو اپنے ہجر میں مجھ کو اداس رہنے دے۔۔

H  : حُسن آدھا ہے مُسکُراہٹ میں اور پورا ہے اُسکی آنکھوں میں 💞💞💞 - 
H  : لبوں کی سرسراہٹ سے بدن کے چُور ہونے تک 💞💞💞 میں تجھ کو اس طرح چاہوں کہ میری - 
HaFiZz
 

میں سن چکا ہوں اسے آنکھ کی سماعت سے
وہ دیکھنے میں محبت کی بات جیسی ہے..❤❤❤❤❤❤❤

HaFiZz
 

KOI WAQT THA YHN PR EK MATKA HUA KARTA THA...TUMHE YAD HO K NA YAD HO😂😂😂😂

HaFiZz
 

DAMADAM TU BARA BOR HO GYA HAI
😂😂😂😂😂

HaFiZz
 

kon jag rha hai?????

HaFiZz
 

گزرتے ہوۓ لمحوں میں
ٹھہری ہوئی سی زندگی
💔💔💔💔💔💔

HaFiZz
 

اگر کبھی تیرے نام پہ جنگ ہوگی
💕💕💕💕💕💕💕
ہم جیسے بزدل بھی_____پہلی صف پر کھڑے ملیں گے
💕💕💕💕💕💕💕

HaFiZz
 

شام کی لالی،رات کا کاجل، صبح کی تقدیر ہو تم
💕💕💕💕💕💕💕
چلتا پھرتا تاج محل، سانسیں لیتا کشمیر ہو تم
💕💕💕💕💕💕💕💕