Damadam.pk
HaFiZz's posts | Damadam

HaFiZz's posts:

HaFiZz
 

ہر وہ شخص اکیلا ہے
جس نے محبت سچی کی ہے
☺💔💔💔💔💔🙁

HaFiZz
 

زندگی زلف تو نہیں تیری
💕💕
جو میرے ہاتھ سے سنور جاۓ
💕💕💕💕💕💕💕

HaFiZz
 

اُس کا حُسن یوں ہے ساقی!!
برف میں ڈھکا کشمیر ہو جیسے
❤❤❤❤❤❤

HaFiZz
 

وہ موقع نہیں دیتی اظہار کا
وہ جانتی ہے میں پسند کرتا ہوں اُسے
💕💕

HaFiZz
 

کاجل آنکھیں، ہونٹ گُلابی، زولف اسیری اور گال پہ تل
دل نہ دیتے تو جان سے جاتے، سامنے تھے ہتھیار بہت
💕💕

HaFiZz
 

نظر جو کوئی بھی تجھ سا حسیں نہیں آتا
کسی کو کیا مجھے خود یقیں نہیں آتا
❤💕❤

HaFiZz
 

تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا
ہم کسی حادثے میں مر جاتے
💔💔

HaFiZz
 

FOLLOW ME

HaFiZz
 

اس نے کھائی ہے قسم پھر سے مجھے بھولنے کی
💔💔
میں نے اس بار بھی ایسا نہیں ہونے دینا
💞

HaFiZz
 

سادگی کیا بتاؤں اپنے محبوب کی!
بناتی وہ اپنی طرف سے بریانی ہے
بن کھچڑی جاتی ہے
😂😂😂

HaFiZz
 

سہارا ڈہونڈنے کی ہمیں ضرورت نہیں__😏😒
میں اکیلا ہی تیری پوری محفل کے برابر ہوں
🖒💎

HaFiZz
 

جو جیسا ہو اُسے ویسا ملوں
یہ نیا شوق چڑھ گیا ہے مجھے
کیا کرا جائے؟؟؟

HaFiZz
 

دورِ حاضر میں آپ کسی کے لئے مر بھی جاوُ اگلے نے فاتحہ بھی نہیں پڑھنی

HaFiZz
 

کبھی اس طرح بڑے نہ ہوں کہ چھوٹی چھوٹی وہ خوبصورت چیزیں آپ کی ذات کاحصہ نہ رہیں جن کی وجہ سے آپ خوبصورت ہیں- ان میں سے سرفہرست مسکراہٹ ہے
👉😊😊😊

HaFiZz
 

جب عقل آنے لگتی ہے تو شادی ہو چکی ہوتی ہے
جب محبت کرنی چاہئے رشتےدار اور بچے پالنے پڑتے ہیں
جب آرام کا وقت آئے توبیماریاں گھیر لیتی ہیں
اور جب زندگی سمجھ آنے لگتی ہیں تو موت آ جاتی ہے
#پاکستانی

HaFiZz
 

کتنا مشکل ہوتا ہے ناں جب وضاحت نہ کر پائیں کہ
کیوں؟
#HaFiZz

HaFiZz
 

مرد چاهتا هے وه عورت کی زندگی کا پهلا مرد هو جبکه عورت چاهتی هے وه مرد کی زندگی کی آخری عورت هو ۔۔
#HAFiZz

HaFiZz
 

سامنے والے کی طرف سے اگر بہت دیر کوئی رابطہ نہ ہو تو دستک دے کر ہوچھ لیجیے ! کہ کیا وہ زندہ ہیں؟ اگر وہ زندہ ہیں تو یقیناً آپ وہاں مرچکے ہیں
#HaFiZz

HaFiZz
 

میں بھی ٹھہروں کسی کے ہونٹوں پر
میری خاطر -----" دعا " کرے کوئی
#HaFiZz

HaFiZz
 

وقت بدلتے دیر کہاں لگتی ہے ، جہاں آپ کھڑے غرور کر رہے ہیں ، کل وہاں کوئی اور کھڑا اترا رہا ہوگا۔
#HaFiZz