Damadam.pk
HaFiZz's posts | Damadam

HaFiZz's posts:

HaFiZz
 

MERII POST PR BHI AJAYA KARO NIKAMMOO...
ME KABI KABI TAFFIYAAN BHI BANT DIYA KARTA HUN...
😉😁😅

HaFiZz
 

جو باتیں پی گیا ہوں میں
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
#HaFiZz

H  : نیند اوقات سے باہر تھی خریدی نہ گئی رت جگے نرخ میں ارزاں تھے، اٹھا لائے - 
H  : میری چھُٹی تو اُداسی میں گزر جاتی ہے میں تجھے اتوار کو زیادہ مِس کرتا ہوں - 
H  : کبھی ٹُھکرا نہ ایسے سائل کو جس کی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں - 
H  : جس نے ملنا کبھی نہیں ہوتا ایسا کوئی کبھی کہیں نہ ملے - 
HaFiZz
 

بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں
🙂🙂

HaFiZz
 

شادی تو کسی کسی کی ہوتی ہے باقی سب تو جسم کے حصول کا اجازت نامہ لیتے ہیں
💔

HaFiZz
 

YAHAN PAR FAKE KON HAI REAL KON HAI JALDI BATAI😉🙄

HaFiZz
 

آپ تو میرے اچھے دوست ہیں لیکن
ہائے پیار ہوگیا تو چھوڑ دیں گے؟
😋😍😘😉

H  : میں سیاہی پسند پاگل ہوں روشنی سے کہو چلی جائے - 
H  : پہلے والی تو جُدائی میں سلیقہ ہی نہ تھا آ کسی موڑ پہ پھر مِل کے دوبارہ - 
H  : مسافت کبھی منزل کا تعین نہیں کرتی اس راہ میں بس پاؤں کے چھالے نہیں جاتے! اس - 
HaFiZz
 

تم میرے بعد میرے ہونے کی تمنا میں مرو گے

H  : میں تیری چھاؤں میں پروان چڑھوں اپنی آنکھوں پہ تیرے ہاتھ کا سایہ کرکے تیرے - 
H  : پوشـاکِ زندگی تُجھے سیتے سـنوارتے سُـو چھیـد ہوگئے ہیں رفوگـر کے ہاتھ میں - 
H  : اور جب کبھی تمہیں محسوس ہو کہ تمہیں لوگوں نے اکیلا کردیا ہے تمہاری جانب سے - 
HaFiZz
 

مانگ جب اُس نے نکالی گیسوؤں کے درمیاں رات دو ٹکـڑے ہوئی، آدھی اِدھـر آدھی اُدھر

HaFiZz
 

دعا ہر اس شخص کے نام
جو سب کھو کر بھی مسکرایا
😘😘😘😘😘

HaFiZz
 

پرانے خط ہیں، دراز آدھی کھلی ہوئی ہے
ہوا کے اندر کسی کی خوشبو گھلی ہوئی ہے
میں کتنی مشکل سے خود کو اچھا بنا رہا ہوں
مجھے محبت بگاڑنے پہ تلی ہوئی ہے