اﺱ ﮐﮯ ﻧﺮﻡ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮭﺴﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﮐﺜﺮ
ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍُﺱ ﮐﮯ, ﺧُﺪﺍ ﺧﯿﺮ ﮐرے
ایک تولہ وصل تو ممکن نہیں۔۔۔
ایک رتی پر گزارا کیجئے۔۔۔
دیکھئے وہ آن لائن ہیں جناب۔۔
سبز بتی پر گزارا کیجئے۔۔۔
مُجھ سے دامن نہ چھوڑا مُجھ کو بچا کے رکھ لے
مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہوسکتا ہے۔۔۔!
اپنوں کو وقت دیجیئے
تاج محل دنیا نے دیکھا ،
ممتاز نے نہیں۔۔۔
🤗
چھوڑ دنیا کے سب جھمیلوں کو
آ میرے دل پہ حکمرانی کر
" دنیا کے حسین ترین لوگ ہی میرے پوسٹس کو لائیک کرتے ہیں
اب آپ کی خوبصورتی آپ کے ہاتھ میں ہے "
😂😂😂😂😂
حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے
مگر استعمال مت کیجئے
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی۔۔۔۔
وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں۔۔۔
تجھے بھولنے کی کوشش میں
تجھے یاد کر بیٹھا ہوں
کوئی مصروف نہیں ہوتا
سب دوسری جگہ منہ مارہے ہوتے ہیں
😝😜😛
تنہا رہ لیں____مگر اپنا معیار نہ گرائیں😗😑
کون کھتا ہے انسان کو مارنا دشوار ہے!
لہجہ بدل، تیور بدل نظریں بدل اور مار رے
💘💔💘💔💘💔
ابا حضور نے موبائل کی تلاشی لیتے ہوئے پوچھا
یہ رشید مستری کیوں پوچھتا ہے کہ کھانا کہا لیا کہ نہیں
😜🙊😝
ab batao...abba ko kia jwb dn
گرل فرینڈ بنانے کے بعد پتا چلا کہ چاکلیٹ 200 کی بھی ہوتی ہے
😅😲😆😜😃
میرا دل چاہ رہا ہے کوئی لڑکی مجھے
اپنی سہیلیوں والے واٹس ایپ
گروپ میں ایڈ کردے
😝🙊😜😄
سنو! تم کسی اور کی نہ ہونا
میں بس PHD کر کے آیا
😜😜😜😁😀😁😃😂😅
ایک بار میری شادی ہو جانے دو
تین مہینے تو میں نے دروازا ہی نہیں کھولنا
😅😍😜🙊🙈