Damadam.pk
HaFiZz's posts | Damadam

HaFiZz's posts:

HaFiZz
 

khaak DaLo Meri Wafa Pay
Tum BaTao Aj kaL kis Ke Ho
😜😛😝

HaFiZz
 

mehfil ka option kahan hai...koi ek b shw ku nh ho rahi???

HaFiZz
 

عمر بھی مسلسل گھٹ رہی ہے اور تم بھی ہمیشہ خفا رہتی ہو
🙁🙁🙁

HaFiZz
 

تجھے بھولنے کی کوشش میں تجھے یاد کر بیٹھا ہوں۔
😍😊😙

HaFiZz
 

دھڑکتا تھا ———کبھی
اب کانپتا ہے—— دِل
👉💓

HaFiZz
 

ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ھیں
😍❤👈

HaFiZz
 

ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺁﭘﮑﻮ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺭﮐﮭﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﺷﺨﺺ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺫﮨﻨﯽ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ

HaFiZz
 

الله دی شان ویکھو
جن لڑکیوں نے کبھی 10 روپے کی ریوڑیاں نہیں بانٹی وہ بھی اپنے محبوب کے غم بانٹ رہی ہوتی ہیں
🙄😂😂

HaFiZz
 

یہاں مختلف شکلوں میں صرف دھوکہ ہے

HaFiZz
 

جو کہا نہ جاسکے
وہ زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے
💔

HaFiZz
 

وہ وہم جس پہ میں مر مٹا تھا
میں جی اٹھا تو وہ مر گیا ہے

HaFiZz
 

اب تو مر جاتا ہے رشتہ ہی بُرے وقتوں پر
پہلے مر جاتے تھے رِشتوں کو نِبھانے والے
😍😍😍

HaFiZz
 

محبوب پوسٹ تک نہیں
آتا اور بابا جی نے قدموں تک کا لارا دیا ہوا ہے۔۔۔۔عجیب کشمکش میں ہوں
🙄😒

HaFiZz
 

وہ راتیں کہاں گئیں جب پل بھر میں سو جاتے تھے

HaFiZz
 

دل بڑا ظالم وکیل ہے، میرے خلاف تمہارا جھوٹا کیس لڑ رہا ہے، اور اس پر مرنا یہ ہے کہ اسکی دلیلیں بہت جاندار ہیں۔
👉❤😔

HaFiZz
 

اپنا سب کُچھ تو دے دیا تھا اُسے،
اپنی انائیں، اپنا وقت، اپنے جذبات، یہاں تک کہ اپنے وہ راز جو ہمیشہ راز رہنے تھے،
اور مِلا کیا؟؟
چند دل توڑ دینے والے الفاظ، چھوڑ جانے کی باتیں، اور ہمیشہ کی جُدائی۔

HaFiZz
 

فریب دینے کو تُو داستاں بڑھا لے مگر
ہمیں خبر ہے کہ کہانی میں ہم نے مرنا ہے۔
😭😢😭

HaFiZz
 

جسے کہہ دوں ضروری ہے، وہی دامن چُھڑا لیتا
ہے
😓😭😢

HaFiZz
 

جس دن تمہارے خط کا مجھے انتظار تھا
اُس دن تمام پنچھی کبوتر لگے مجھے

HaFiZz
 

چھوئے تو نہیں کبھی کسی کے پاؤں میں نے
وہ پائل باندھنے کا جو بولے تو سوچا جا سکتا ہے
😍😊😘