تم میرے بعد میرے ہونے کی تمنا میں مرو گے
میرے اندر جو کچھ بھی ہے - اٌسکا نصف تٌم ھو
سوائے ❤ دل کے - وہ سارے کا سارا تٌم ھو
ذرا سا بیٹھ ابھی اور بات کر مجھ سے
حسین شخص مرا دل نہیں بھرا تجھ سے
پوچنا یہ تھا کہ
زندہ ہیں یا لٹک گئے؟؟؟؟
تم سرے حشر ملو گے یہ سنا ہے جب سے
تیرے دیوانوں نے اک حشر اٹھا رکھا ہے
چلو میں اِک نظر دیکھوں گا اس کو
زرا سوچو ___اگر وہ بھا گیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
امیر کی نسبت غریب کا دل سچائی کی طرف جلدی مائل ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
وفاداری اگر دماغ میں گھر بنائے تو مر جاتی ہے
کیونکہ وفاداری صرف خون میں زندہ رہ سکتی ہے
ارے آپ نے جانا ہے تو جائیے نا۔۔۔
یہ آ کے جانا، پھر سے آنا، کیا لگا رکھا ہے
نام لیتے ہوے محبت کا۔۔۔۔
میں بھی ڈرتا ہوں اور وہ بھی
عورت سے تمہارا رویہ۔۔۔۔۔۔۔
تمہاری ماں کی تربیت کا عکس ہے
یہ دنیا تب تک جنت ہے
جب تک ماں باپ زندہ ہیں
بدل جانا ہے رستہ کہ کہیں بیٹھ جانا ہے
تھکتا جا رہا ہے میرا ہمسفر آہستہ آہستہ۔۔
اسے خبر ہی نہیں تھی کہ تیز بارشوں میں
طویل رنجشوں پر گفتگو نہیں کرتے۔۔۔
محبت میں عزت سانس کے مانند ہوتی ہے۔۔
میری داستاں ایک قرب ہے۔۔۔۔۔
اور مجھے وحشت ہے اپنے ماضی سے
تم وعدہ کرو شان سے دفناو گے مجھ کو
میں تیری قسم پورے تکبر سے مروں گا۔
وقت سے پوچھ رہا ہوں میں
زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں؟
اصل خسارہ تو یہ ہے کہ جنت میں اتنی جگہ
ہونے کے باوجود انسان جہنم میں چلا جائے
اللہ پاک ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچائے
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں۔۔۔
ہمارا پاون پڑنا بھی رائیگاں گیا۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain