تجھے کیوں لگا ہے، کہ تو لازمی ہے؟
نہ عشق آخری ہے، نہ تو آخری ہے۔۔۔
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے
کوئی کیا پہچانے۔۔۔۔۔
جس کا غم وہی جانے۔۔۔۔
کوئی تیرا برا چاہے، کوئی تیرا برا سوچے
میں اتنی سی بات پہ تباہی نہ لادوں
🔥😍😍
*مینوں اس گل دی بہت زیادہ فکر لگی اے
*میرے ویاہ والے دن واٹسپ کون چلائے گا*
😁😁😂😂😂

مجھے بیوفا کہنے والی میں تو تمہیں
باتھ روم میں بیٹھ کے رپلائی کرتا تھا
😂😜😅
دو گھنٹے کی بحث، اللہ کی قسمیں اور اسکرین شوٹ کے بعد بھی جس ہستی کو آپ مطمئن نہیں کر سکتے اسے "جانو" کہتے ہیں
😂😅😝

جس کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا۔۔۔۔۔
ان دلوں پہ بھی ہم نے حکومت کی ہے۔۔۔۔
تو مجھے روبرو، ہوبہو، جابجا چاہیے۔۔۔۔
