Damadam.pk
HaFiZz's posts | Damadam

HaFiZz's posts:

H  🔥 : Kanjooso welcome karo😅😊 - 
H  : Buss Terii Yad - 
HaFiZz
 

ماشاءاللہ کچھ لڑکیاں تو ایسی ہوتی ہیں
کہ سسرال جاتے ہی ساس سسر کی بھی طلاق کروادیں
😜😜😜

HaFiZz
 

دیکھ رہا ہوں سامنے بیٹھی لڑکی کو__😍😍
سوچ رہا ہوں ایک محبت اور سہی__💕💞

H  : دیکھ رہا ہوں سامنے بیٹھی لڑکی کو_😍😍 سوچ رہا ہوں ایک محبت اور سہی_💕💞 - 
HaFiZz
 

آ تجھے گالیاں سکھاؤں
😂😝😜😅

HaFiZz
 

۔۔۔شدید دوستی کے بعد۔۔۔
تعلق بس اس کے پروفائل دیکھنے تک محدود ہے

HaFiZz
 

تمہاری وجہ سے اگر کوئی بے سکون ہو جائے
تو یاد رکھو تم ظالموں میں سے ہو

HaFiZz
 

وہ پسند آنے ہی والی تھی کہ
اس نے بسکٹ کھول کر
کریم چاٹنا شروع کردی

HaFiZz
 

وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں۔۔۔،
وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی۔۔۔۔

HaFiZz
 

جہاں ذکر تمہارا ہو
وہاں تو میں بھی فر فر بولتا ہوں

HaFiZz
 

"کام تو پڑنے دو"
لوگ گلاب جامن کی طرح
میٹھے ہو جاتے ہیں

HaFiZz
 

ایک دوکاندار 20 روپے والا ماسک 200 میں فروخت کر کے
اپنے ساتھی کو بتا رہا تھا کہ کرونا وائرس حرام کھانے سے لگتا ہے🤔🤔

HaFiZz
 

کوئی جاگ رہا ہے؟؟؟

HaFiZz
 

مصیبت میں گھرے بندے کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے،،
نصیحت کا فریضہ بعد میں بھی ادا کیا جا سکتا ہے۔۔۔!!!