Damadam.pk
HaFiZz's posts | Damadam

HaFiZz's posts:

HaFiZz
 

آج موسم کنواروں کے منہ پر رکھ رکھ کے چماٹیں مار رہا ہے۔
😂😂😂

HaFiZz
 

میں چاہتا ہوں میں اسے اتنا دیکھوں
کہ مجھے اس کے نقش یاد ہو جائیں
کیونکہ میں جانتا ہوں کہ اس کے بعد مجھے
اسے دیکھے بغیر اک عمر گزارنی ہے
😔😔😔😔😔😔😔

HaFiZz
 

جب کوئی آپکو دیکھ کر اَن دیکھا کردے - تو
سمجھ جاؤ اسکی نظر آپ پر ہی ہے
😜🙄😒🙄😒😏

HaFiZz
 

مخالفت ہی کرتے ہے نا لوگ میری؟
اور میرا کر بھی کیا سکتے ہیں؟
😏😏😏😏😏😏😏😏

HaFiZz
 

اتنی تاخیر نہ کیجیٸے پلٹنے میں
کہ چابیاں بےاثر ہو جاٸیں تالوں پر
⁦🔐🔐🔐🔐🔐🔐🔐🔐

HaFiZz
 

اسے کہنا اس پر خوشی سجتی ہے
اسے کہنا _____مسکرایا کرے___
⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩

HaFiZz
 

چند گھٹیا لوگوں کی وجہ سے عورت ذات کی وفا بھی بدنام ہے اور مرد ذات کی محبت بھی
💗💗💗💗💗💗💗

HaFiZz
 

فرض کرو لڑکیوں۔۔!
آپ کی شادی مجھ سے ہو رہی ہو
تو واقعی شادی کروگی یا زہر کھا لوگی؟؟
😜😒😝😃

HaFiZz
 

فاصلوں کا احساس تب ہوا
جب میں نے کہا "ٹہیک ہوں"
اور اس نے مان لیا
😟😞😪

HaFiZz
 

میرا بھی ریکارڈ ہے👈
آج تک کوئی لڑکی😂
مجھے پٹا نہیں سکی🙈😜

HaFiZz
 

ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں
نام پوچھو تو خوشبو 🙄🙄

HaFiZz
 

رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ
امی جان نے کہہ دیا میرا بیٹا بھت شریف ہے 🙈🙈
پھر میری ہنسی نکل گئی
🙊😂😂😜😆😀

HaFiZz
 

باشعور اور کامیاب انسان وہ ہے
جو اپنے گزرے ہوۓ کل والی غلطیاں نہ دہراۓ
بلکہ
روز نٸ نکور زیرو میٹر بونگیاں مارے
😃😄😀😜😂🤗

HaFiZz
 

میرا دل کر رہا ہے آج کسی کا "بریک اپ" کروا کے
پھر اسکی دکھی پوسٹس پر واو واو کروں
😜😀😆😃😄

HaFiZz
 

عشق ایک پنگا ہے
تے میں اک واری لینا ضرور اے
😂😂😂💯🙈

HaFiZz
 

بابا جی فرماتے ہیں
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻭﺍﺣﺪ ﻗﻮﻡ ﮨﮯ.
ﺟﻮ ﺻﻔﺎﺉ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ *ﮔﻨﺪﺍ* ﮐﭙﮍﺍ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ ﮨﮯ
😜😆😀😁😝

HaFiZz
 

قدر کرو میری✌
آپ کے بیگن جیسے منہ پہ
مسکراہٹ لانے کے لیے پتہ نہيں...
😒😡
کیسی کیسی پوسٹیں کرنا پڑتی ہیں
🙏😁😂

HaFiZz
 

میری پڑوسن شور مچا رہی ھے اسکے5000 چوری ھوگۓ
میں 5 بار گن چکا_4000 ھیں
جھوٹی فراڈن
🐸😜😀

HaFiZz
 

وہ💗 کبھی 💗ملیں💗وہ💗کہیں💗ملیں
وہ💗کبھی💗سہی💗وہ💗کہیں💗سہی

HaFiZz
 

جہاں 💗ذکر💗تیرا💗ہو💗وہاں💗تو💗میں💗بھی 💗فرفر💗بولتا💗ہوں💗۔
😜😜😜😜😜😜😜