Damadam.pk
HaFiZz's posts | Damadam

HaFiZz's posts:

HaFiZz
 

تو💗 مجھے💗روبرو💗ہوبہو💗جابجا💗 چاہیے

HaFiZz
 

موبائیل فون میں انگلش اور اردو کی بورڈ استعمال کرنا بھی دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے
😜😃😂😂😆😄😜

HaFiZz
 

میں نے چائے بنانا سیکھ لی ہے
دہی ڈال دیا ہے اور کیا ڈالوں
😜😂😁😀😀

HaFiZz
 

⁦میں بچپن میں بھت ہی شریف تھا
قائد اعظم کے چودہ نکات کو چودہ نکاح سمجھتا تھا
😜😄😃😁😂😂😂

HaFiZz
 

سب ہی پرائیویٹ میں منہ کالا کر رہے ہیں کیا؟؟؟؟
😜😄😆😜

HaFiZz
 

اگر
کوئی آپ پر مَرتا ہے
تو کوشش کریں اُسے زِندہ رکھیں
⁦💞💞💞💞💞💞💞

HaFiZz
 

مجھ کو چاہتے تم اگر ، تو پاتے مجھ کو
مجھ کو ہر روز پرکھ کر ، گنوایا تم نے
⁦😔😔😔😔😔😔😔

HaFiZz
 

درد بیچتے ہیں ہم لفظوں میں ڈال کر
اگر چوٹ پہنچے تو گستاخی معاف کیجئے
⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩

HaFiZz
 

کبھی بھول کے سب عداوتیں
کسی شام آ کوئی بات کر
😊😘😍😉☺️😘😉😍

HaFiZz
 

ہم محبت مزاج لوگوں کی
نفرتیں لاعلاج ہوتی ہیں
😏😏😏😏

HaFiZz
 

کیا کہا میں بُرا ہوں بہت؟
تو آپ فوت ہو کر فرشتوں میں بسیرا کر لیں 😉😘😜

HaFiZz
 

اگر چاند کو معلوم پڑجائے کہ کن کن شکلوں کو میرا چاند میرا چاند ، کہہ کر پکارا جاتا ہے تو وہ ہم پر ہی آگرے ۔،۔
😷😂😜😄

HaFiZz
 

ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺁﭘﮑﻮ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺭﮐﮭﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﺷﺨﺺ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺫﮨﻨﯽ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
😑😑😑😑😑😑

HaFiZz
 

میں چاہتا ہوں پرندے رہا کیے جائیں
میں چاہتا ہوں ترے ہونٹ سے ہنسی نکلے
👉😊😊😊😊😊

HaFiZz
 

فجر کے وقت ہمارے ہیر رانجھوں کو نیند آ جاتی ہے اور کہتے ہیں کہ نماز عشق کریں گے ادا مدینے میں۔
😜😄😀

HaFiZz
 

تُم کسی اور کی قسمت میں ہو، تُم میرے نہیں،
یہ اگر سچ بھی ہے تُم مجھ کو بتایا نہ کرو،
💔💔💔💔💔💔

HaFiZz
 

اگر چاند کو معلوم پڑجائے کہ کن کن شکلوں کو میرا چاند میرا چاند ، کہہ کر پکارا جاتا ہے تو وہ ہم پر ہی آ گرے
😷😂😜😄

HaFiZz
 

مجھکو سارے ہی چھوڑ جاتے ہیں
تم میرے ساتھ کچھ نیا کرنا........
😔😔😔😔😔😔

HaFiZz
 

ہم بدکردار لوگ پاکیزاؤں کے دھتکارے ہوئے ہیں۔
😷😷😷😷😷

HaFiZz
 

رات کے 12 بجے کے بعد وہی لوگ یاد آتے ہیں ، جنہوں نے آپ کی زندگی کے 12 بجائے ہوں
😷🙄😏😂