جو تم بے عیب چاہو تو، فرشتوں سے نباہ کر لو ، میں آدم کی نشانی ہوں، مجھےانسان رہنےدو.. تمھاری کہکشاؤں میں، میری کوئی جگہ کب تھی، میں اک اجڑا جزیرہ ہوں، مجھے ویران رہنے دو.. جو ہوتا ھے وہی کرنا، نہ بدلو رسم دنیا کو، وہ تم تھے یا کوئی اپنا، مجھےحیران رہنےدو.. 😑😑😑😑😑
ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں نہیں ڈھل سکتا، طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے، البتہ برداشت اور احترام، انسانی اختیار میں ہے۔ “خوش رہیئے، اور خوشیاں بانٹتے رہیے" 👉😊☺️😊☺️😊☺️😊☺️