Damadam.pk
HaFiZz's posts | Damadam

HaFiZz's posts:

HaFiZz
 

Apna Bohat sara khaYaL Rakhen
Good Night Allah Hafiz
😊😊😊😊😊

HaFiZz
 

فاصلہ رکہیں۔۔😯😮
نہایت بے حس لڑکا ہوں۔۔۔💘

HaFiZz
 

ہم اجڑ کے بسے ہیں____بڑی مشکل سے💔
تم دور ہی رہو تو_____نوازش ہوگی💘

HaFiZz
 

کوئی منظر سدا_____نہیں رہتا💘
ہر تعلق________مسافرانہ ہے💔💔

HaFiZz
 

بتاؤ ساتھ دو گے کیا_____؟؟؟
تمہیں گر ہم پکاریں تو_____💕
💓💓💓💓💓💓

HaFiZz
 

زندگی تم_____😘یہیں کہیں رہنا❤
میں زمانہ_____😘بدل کے آتا ہوں💞
😊😊😊😊😊😊😊😊😊

HaFiZz
 

ادب کیجیے ہماری____خاموشی کا
🙊😷😑
آپ کی منافقت کو_____ چھپائے پھرتی ہے
💘💘💘💘💘

HaFiZz
 

مجھے واپس کر کے دیکھ میری ساری وفائیں۔۔۔
میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رہتا کیا ہے
😏😏😏😏😏😏

HaFiZz
 

ممکن نہیں یہ بات مگر سوچنا کبھی۔۔
چلتے یوں تیرے ہاتھ کو میں چھوڑدوں اگر؟؟؟
👫👫👫👫👫👫

HaFiZz
 

آج ہمارے لئے ایک یہ بھی مسئلہ ہے
کہ اگر کوئی اچھا ہے تو وہ کیوں ہے
😒😒😒

HaFiZz
 

معاشرے پر تمہارا اس سے بڑا احسان اور کوئی نہیں ہوگا کہ تم خود سنور جاؤ
😊😊😊

HaFiZz
 

کبھی کبھی ناں مجھے ان لوگوں کی بھت فکر ہونے لگتی ہے جنہوں نے کوئی کام میرے مشورے پر کیا ہو
😜😛😄😆

HaFiZz
 

چیونٹی نے مجھے چٹکی کاٹی سہہ گیا
جب میں نے چٹکی کاٹی تو مر گئی
اپنی واری مزاخ برداشت نہیں ہویا
😜😂😅

HaFiZz
 

تو ھسدی سوہنی لگدی اے__😍😍
تو کملی کھل کے ہسیا کر___😘😜

H  : تم اپنی شرطوں پے کھیل کھیلو، میں جیسے چاہوں لگائوں بازی__♟🃏 اگر میں جیتا تو - 
HaFiZz
 

اگر میں نے ارینج میرج کرلی تو میرے بچے کیا سوچین گے کہ ہمارے پاپا سے ایک لڑکی سیٹ نہیں ہو سکی
😂😜😆

HaFiZz
 

اگر آپ کی لائف میں
"بس کریں نا کوئی دیکھ لے گا" کھنے والی نہیں تو ٹائم نکال کر مر جائیں
😍😝😜

HaFiZz
 

زندگی تم_____😘یہیں کہیں رہنا❤
میں زمانہ_____😘بدل کے آتا ہوں💞

HaFiZz
 

"فاصلہ رکہیں"
محبت ہو بہی گئی تو امی نہیں مانیں گی
😜😜😜

HaFiZz
 

اک تم کو بھولنا مشکل ہے
اوپر سے امی روز بادام کھلا دیتی ہیں
😟😞😟