Damadam.pk
HaFiZz's posts | Damadam

HaFiZz's posts:

HaFiZz
 

سادگی کیا بتاؤں اپنے محبوب کی
بناتی وہ اپنی طرف سے بریانی ہے، بن کچھڑی جاتی ہے
😋😝😂😜😆

HaFiZz
 

دمادم پہ وہ لڑکیاں بھی نخرے دکھا رہی ہوتی ہیں جنہیں محلے میں کوئی یہ سوچ کر نہیں چھیڑتا کہ کہیں مان ہی نا جائے
😂😂😜😜😅😄

HaFiZz
 

پاکستان کی دیواریں دیکھو تو لگتا ہے ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
,محبوب آپ کے قدموں میں
,پرانے جوڑوں کا درد
"من پسند شادی ہے"
😂😂😃😄😃😅

HaFiZz
 

بات محبت کی تھی اور وہ مجھے تم سے ہوگئی
ورنہ میرا گزارا تو سانپ والی گیم سے بھی ہو رہا تھا
😂😃😜

HaFiZz
 

نا میں سگریٹ پیتا ہوں👈🚬
نا رات کو دیر سے گھر آتا ہوں👈🚶🌃
نا میرا کسی کے ساتھ چکر ہے👈👫
نا ہی میں جوا کھیلتا ہو👈♣🃏♦
پھر بھی میں گھر میں نافرمان اولاد ہوں
👈😢😢
کیونکہ۔۔۔۔
میں ٹینڈے نہیں کھاتا
😅😅😆😂😃

HaFiZz
 

آج وہ بات لکہیں
جو
زمانے سے آپ نے سیکھی ہے؟؟
⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩

HaFiZz
 

جانے والے کو آخری بات
کیا کھی تھی؟؟؟

HaFiZz
 

جانے والے کو آخری بات
کیا کھی تھی؟؟؟
😜😜😜

HaFiZz
 

علی ایک نالائق طالب العلم تھا
پروفیسر نے کالج سے نکال دیا
علی سیاست میں آیا الیکشن جیتا
پروفیسر کو نوکری سے نکال دیا
😂😂😅😂

HaFiZz
 

پاکستان کی حفاظت کریں
کیونکہ سب کی دلہنیں یہیں رہتی ہیں
😜😅😄😝

HaFiZz
 

تجھ کو ہی دلہن بناؤں گا
😍
ورنہ کنوارا مر جاؤنگا
😢
آج میں نے یہ گانا بھی ڈیلیٹ کر دیا
😢😭😄😜

HaFiZz
 

کالا لڑکا بھائی
اور گورا لڑکا جانو....... واہ بھن
😝😝😝😛😜😄😣

HaFiZz
 

مجھے مرض شدید اناؤں کے
😏😏😏
میرے اپنے اصول کڑک ہیں
😏😏😋😛

HaFiZz
 

اداس نہ ہو غالب
ہم سے بھی نہیں پھنستی
😜😞😢😄😀😍

HaFiZz
 

اپنے ملک پاکستان کی حفاظت کریں
کیوں کہ سب کی دلہنیں یہاں رہتی ییں
😜😆😀😄😍

HaFiZz
 

Ur muhabbat ye b hai
apne pyaron ko corona se door rakhna
😍😍😍😍

HaFiZz
 

کچھ لوگوں پر پھول پھینکنے کا
دل کرتا ہے مگر گملے سمیت
😂😝😅

HaFiZz
 

چاھت مجبور کر دیتی ھے صاحب
یاد کرنے سے ثواب تھوڑی ملتا ہے
😍😞😘

HaFiZz
 

کسی لڑکی کو اتنا قریب سے بھی مت دیکھو کہ
اسکی مونچھیں نظر آجائیں
😂😝😜

HaFiZz
 

جن کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا
💘
ان دلوں پہ بھی ہم نے حکومت کی ہے
💕😍💞