ساتھ والی محفل سے خط آیا 😐
کھتے ہیں دمادم کی پن پہ جو لڑکیاں ہیں ان کا منہ عالم لوہار کے چمٹے جیسا ہے
😂😂🙈🙈
بتاؤ کیا جواب دوں
🙈😝😏😜😆
محبت نام ھے بے سکونی کا
کسی نے پایا ہو سکون تو مثال دو
💔💔
اداس نہ ہو غالب
ہم سے بھی نہیں پھنستی
😜😝🙊😄😆
پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں
😒
مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ
😂😂🙊😜
ابا حضور نے موبائل کی تلاشی لیتے ہوئے پوچھا
یہ رشید مستری کیوں پوچھتا ہے کہ کھانا کہا لیا کہ نہیں
😜🙊😝
علی ایک نالائق طالب العلم تھا
پروفیسر نے کالج سے نکال دیا
علی سیاست میں آیا الیکشن جیتا
پروفیسر کو نوکری سے نکال دیا
😂😂😅😂
.اپنے ملک پاکستان کی حفاظت کریں
کیونکہ سب کی دلہنیں یہیں رہتی ہیں
😜😅😄😝
تجھے کیا لگتا ہے تیرے جانے سے غم ہوگا
نہیں میری جان بس ایک کونٹیکٹ کم ہوگا
😏😏😏
مجھے مرض شدید اناؤں کے
😕😕
میرے اپنے اصول کڑک ہیں
😏😏
چاھت مجبور کر دیتی ھے صاحب
یاد کرنے سے ثواب تھوڑی ملتا ہے
😍😞😘
جن کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا
💘
ان دلوں پہ بھی ہم نے حکومت کی ہے
💕😍💞
مانا کے تم گفتگو کے ماہر ہو۔۔۔۔۔
وفا کے لفظ پر اٹکو تو یاد کر لینا
😍😘😊
تو مانگے مجھے گڑگڑا کر
🙏🙏
میں میسر نہ آؤں تو کیا تماشا ہو
😩🤔🤔😏😒
کوئی مصروف نہیں ہوتا
سب دوسری جگہ منہ مارہے ہوتے ہیں
😝😜😛
ہمیں آداب محبت نہیں آتی محترمہ
ہمیں آتا ہے ٹوٹ کے محبت کرنا
😍😘😋
مجھ پاگل سے الجھتے ہیں
یہ سیانے بیانے مطلبی لوگ
😏😏🔥
کون کھتا ہے انسان کو مارنا دشوار ہے!
لہجہ بدل، تیور بدل نظریں بدل اور مار رے
🙄🥴😏😒
سیرتوں کا حسن کیا جانے۔۔۔۔😍😘
صورتوں کے بھکاری لوگ۔۔۔۔😕😒
جن کا ارادہ ہو ساتھ نبھانے کا
وہ جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں