Damadam.pk
HaKKaN-aLi's posts | Damadam

HaKKaN-aLi's posts:

HaKKaN-aLi
 

وہ رستے ترک کرتا ہوں ۔
وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں۔
جہاں عزت نہیں ملتی ۔
وہ محفل چھوڑ دیتا ہوں۔
مجھے مانگے ہوئے سائے۔
ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں۔
میں سورج کے گلے پڑتا ہوں۔
بادل چھوڑ دیتا ہوں۔
تعلق یوں نہیں رکھتا۔
کبھی رکھا کبھی چھوڑا۔
جیسے میں چھوڑتا ہوں پھر۔
مسلسل چھوڑ دیتا ہوں۔

HaKKaN-aLi
 

جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ⁦☺️⁩
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂

HaKKaN-aLi
 

"محبت" پر" اتنا" یقین"
" تو"
نہ" تھا" جتنا" تم "پر" ھے"
اے" دوست"
-------><-------
"بس" اتنا" خیال" "کرنا"
اگر"
وفا"
نہ" کر" سکو"تو" دھوکہ" " بھی" مت" دینا

HaKKaN-aLi
 
HaKKaN-aLi
 

فیسبک پر ایسے لڑکوں نے☺بھی بندوق کے ساتھ Dp لگاٸ ہوتی ہے😉😉
جن کے سامنے جوس کا🍹ڈبہ پھاڑ دو تو وہ کومہ میں چلے جاتے ہیں😂😂😂

HaKKaN-aLi
 

آپ سب کیا کام کرتے ھو 🤔
میں تو اس بس کا کنڈکٹر ھوں 😂 😂

HaKKaN-aLi
 

good morning

HaKKaN-aLi
 

کچھ لوگوں کی سوچ اور باتیں سن کر ان سے پوچھنے کا دل کرتا ہے🙄😏
کہ بھاڑ میں خود جاؤٔ گے
یا ڈراپ کر آئیں😂😂

HaKKaN-aLi
 

hii...