Damadam.pk
HaKKaN-aLi's posts | Damadam

HaKKaN-aLi's posts:

HaKKaN-aLi
 

ویسے لڑکیو جان ہی نکل جاتی ہو گی جب نماز میں گوڈے تھلے قمیض کا موتی آ جاےّ۔😂

HaKKaN-aLi
 

کچھ لڑکے لڑکیوں کو ایسے دیکھتے ہیں جیسے ابھی "مولوی" بلا کر "نکاح پڑھا لیں گے 😠😡??👊🏻👊🏻

HaKKaN-aLi
 

آگ لگے اس کی یادوں کو🔥
آج پھر چائے ٹھنڈی کروا دی😳

HaKKaN-aLi
 

سیٹ کرلو مجھے ورنہ!
سیہلی کو کیا منہ دیکھاو گی😂😁😀🙈🙈

HaKKaN-aLi
 

سیٹ کرلو مجھے ورنہ!
سیہلی کو کیا منہ دیکھاو گی😂😁😀🙈🙈

HaKKaN-aLi
 

ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں
نام پوچھو تو خوشبو😂😂😂🤣

HaKKaN-aLi
 

آپکی id میں کیا real ھے.
Name..🔥
Pic...🙃
Age....🙄

HaKKaN-aLi
 

وہ لڑکیاں سامنے آئے
جنونے آج تک کسی لڑکے سے بیلنس نہیں ماگا
Dp دیکھنی ہے
😂🤣😋😝

HaKKaN-aLi
 

زندگی میں وہ مقام حاصل کرو .....🙋
کہ 🙆♀️لڑکیا تمہیں بلاک نہیں بلکہ سرچ کرے.
🤣

HaKKaN-aLi
 

دن رات میں کتنے کپ چاۓ پیتے ہو آپ لوگ۔؟

HaKKaN-aLi
 

اگر ہم لڑکے پاؤں دیکھ کر شادی کریں 😜
تو97% لڑکیاں کنواری مر جائیں 😁
🙈🙈😂

HaKKaN-aLi
 

جب لوگ تمہارےمعیار تک نہ
پہنچ پائیں
پھر وہ تمہارے کردار پر انگلی اٹھائیں گے!

HaKKaN-aLi
 

مشکل وقت کا ایک فائدہ
ضرور ہوتا ہے کہ
فالتو لوگ زندگی سے نکل جاتے ہیں

HaKKaN-aLi
 

مشکل وقت کا ایک فائدہ
ضرور ہوتا ہے کہ
فالتو لوگ زندگی سے نکل جاتے ہیں

HaKKaN-aLi
 

• اُنکی راتیں کٹینگی کیسے___
جِن پہ نازل____ عشق ہوا ہو!!!!!!

میری آنکھوں کی مٹھاس تم تو نہ دیکھ پائے
دیکھنے والے نے دیکھ گھر تک بنا لیا یہاں!!
H  : میری آنکھوں کی مٹھاس تم تو نہ دیکھ پائے دیکھنے والے نے دیکھ گھر تک بنا لیا - 
HaKKaN-aLi
 

خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے...

HaKKaN-aLi
 

بات ساتھ چلنے کی تھی۔۔
تم تو آگے ہی نکل گے

HaKKaN-aLi
 

کچھ لوگوں سے ہمارا تعلق محض ایک مسلسل اذیت کے سواہ کچھ نہیں ہوتا

HaKKaN-aLi
 

مجھ کو تولا گیا....خطاؤں سے،
میری اچھائیاں....رائیگاں نکلیں..!