چار لقمے ہی تو توڑے تھے!
میرا بچپن ہی کھا گیا آٹا❤
حوصلے کو بڑھا لیا آخِر
درد پہ اِختیار تھا ہی نہیں
تیسرا شخص مسائل کا سبب ہوتا ہے🔻
تین مصرعوں کا کوئ شعر نہیں ہوتا ہے🔺
ہوس میں عورت کے پیر چاٹ بھی لیتا ہے
مرد کُتا تو نہیں ہوتا مگر یہ کاٹ بھی لیتا ہے
جب آپکا بیٹا غلط عادتوں میں پڑ جاۓ
تو اسکی شادی کی بجاۓ اسکے علاج کا سوچیں
لوگوں کی بیٹیاں آپکے بیٹوں کی نااہلی درست کرنے والی مشین نہیں. 😒😕💯
اس کرب کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا۔ جب آپ کسی کے لئے ساری دنیا چھوڑ دیں اور وہ آپ کو چھوڑ دے 🔥💔
چرواہے سے پوچھا،
یہ بھیڑ بکریاں بغیر رسی کے تمہارے نقشِ قدم پہ کیسے چلتی ہیں،
بولا محبت کی رسی ڈالی ہے۔❤️•`°
اگر بیوی ہے تو غلام ہے، بیٹی ہے تو بوجھ ہے، بہن ہے تو شک کا شکار ہے،
بس عورت اب ماں کے روپ میں ہی کچھ اہمیت کی حامل رہ گئ ہے..
بیٹیوں کو بچپن سے احترام اور اعتماد دیں,وہ آپ کے اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچاٸیں گی🌸
انسان صرف ذلت اور جبر کے خلاف بغاوت کرتا ہے۔
بابا جی فرماتے ہیں کہ
ہمارے نمونے
کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے
اور
کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں
تاکہ موباٸل کو داغ نالگے🤪
😂😂😂😂😂😂🤣🤣
یہاں پر وہ لوگ بھی سالگرہ مناتے ہیں 💁💁
جنہیں گھر والے کہتے ہیں
توں جمدا ہی نہ تے چنگا سی🤣🤣
*کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے*💔
*میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا*😭
میں #سنگل تھا😔
پھر میرے #دوست نے اپنی #گرل_فرینڈ سے #ملوایا👸😍
اب وہ سنگل ہے
#گرل_فرینڈ بنانے کے بعد پتا چلا کہ چاکلیٹ..
دو سو والی بھی ہوتی ھے. 😂🙈🙊😂
#
#گرل_فرینڈ اور #دوست میں فرق 😜
#گرل_فرینڈ: جانو بائیک آہستہ چلاؤ ایکسیڈنٹ ہوجائے گا😞
#دوست: ریس دے ریس آگے کار میں #بچیاں ہیں 😂
#
یہاں کی لڑکیاں بہت سونی کیوٹ اور شہزادیاں
ہیں..🧕👩👰👧
۔اللہ اس جھوٹ کیلئے مجھے معاف کرے..👏
😝-😛-😂
بات ساتھ چلنے کی تھی۔۔
تم تو آگے ہی نکل گے
*اناؤں کے جھگڑوں میــــــــں ... دلائل بھکاری کی طرح لگتے ہیــــــــں .......!!!*
*جبــــــــ آپ محبتــــــــ نام کا کشکول لے کر ... کسی کے پیچھے نکلتے ہیــــــــں ... تو آپ کو کئی چیزوں کی قربانی دینا پڑتی ہے ... جســــں میــــں سرفہرست آپ کی عزت نفس ہے ........!!!*

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain