لڑکیوں کے ساتھ تھوڑی سی ہنس کے بات کیا کرلو رات کو خواب میں ہی آجاتی ہیں🙈🙈😁😁
ایسی کونسی عادت ہے جسے آپ روز چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں
مگر ناکام رہتے ہیں
ڈاکٹر نے Gf کی کمی بتائی ہے 🤕🤕🤒🤒
کوئی رحم دل شونی شی لڑکی مجھے بچا لے😜😅🤣😁🤣🤣
مہمانوں کے جانے کے بعد نمکواور بسکٹ کون کون
کھاتا ہے😂😂😂
سب پھڑے جائیں گے😁
پیارا بھی ہوں، کنواراہ بھی ہوں😥
گول روٹی بھی بنا لیتا ہوں بریانی بھی پکا لیتا ہوں
آگے آپ کی مرضی🙈😂
پیارا بھی ہوں، کنواراہ بھی ہوں😥
گول روٹی بھی بنا لیتا ہوں بریانی بھی پکا لیتا ہوں
آگے آپ کی مرضی🙈😂
میرے گھر والوں نے 29 فروری کو زبردستی میری شادی طے کر دی ہے.
مجھے لڑکی نہیں پسند 😤
اب میں کیا کروں؟
😕
آج میں بہت حوش ہو۔۔۔۔
ہم نے سالن گرم کرنے والا TV لے لیا ہے۔۔🙈🙈
😂😂😂
ہائے یہ کیوٹ کیوٹ ڈیپیاں😍
اور ان کے پیچھے موٹی کالی لڑکیاں😒
🙈😋😜
نہ عشق میرا جھوٹا نہ پیار میرا فرضی 😍😍🙊
باقی میں نہیں بتاؤں گا میرا شعر میری مرضی 🤓😁😂
ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﻦ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺩﺭﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﺎﮞ ڈﺍﻟﯿﮟ؟🤔🤔
😂😂😂😂😂😂
کوئی مجھے اچھا پرفیوم کا نام بتا سکتا ہے میں نے کسی کو گفٹ دینا ہے
رونا چاہوں آنسو نا آے 😫
اوپر سے میرا ہاسا نکل جائے
ایسی ہے تنہائی 😅😅😅😜😁😂
یہ میرا گھر ہے🏘️
یہ میں ہوں 🙋🏽♂️
اس میں میری کوئی عزت نہیں 😂
وہ عورت بہت خوش قسمت ہے
جس کے لیے مرد روتا ہے.
کیا آپ کے زندگی ایسا شخص ہے🍁
تھک گیا ہوں یار خود کو دھلاسے دیتے دیتے😓😓😓نہیں لڑا جاتا خود سے اور رونا چاہتا ہوں جی بھر کے پورے زورو شور سے
اُترا نہیں ھے وہ دل سے کوشش کے باوجود
اک شخص میری ذات پے بھاری ھے اس قدر____
مجھے میرے جیسے ہی پسند ہیں...
بے ظرف ، بد مزاج ، بدتمیز ...
بے لحاظ ، برے اور بے وفا !
لعنت بھیج حسین لوگوں پر
چل کسی سانولی پہ مرتے ہیں
چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain