کبھی کسی کا کسی کے میسج کا شدت سے انتظار کیا ہے ؟؟؟ ♡
سچے لوگ حاضر ہوں 🙂🔥
میرا تو کوئی جانو بھی نہیں ھے
میں بھیگی بھیگی سڑکوں پہ کس کا انتظار کروں 😆😉😜
سُـــنو ________!
اَگـر کِسی مُــوڑ پِـہ مِل جَاؤں تَو مُنہ پَھیر لینا۔۔۔۔❣
پُرانا عِشــق ھُــوں اُبھــرا تَو قَیامـت ھَـو گی۔۔۔۔۔۔!❣
میرے دادا کہتے تھے کہ
جتنا آج کل کی لڑکیوں کا قد ہوتا ہے اتنا تو ہمارے زمانے میں سٹینڈ والا پنکھا ہوا کرتا تھا😒😒😁🙈
🤣🤣
میرے دادا کہتے تھے کہ
جتنا آج کل کی لڑکیوں کا قد ہوتا ہے اتنا تو ہمارے زمانے میں سٹینڈ والا پنکھا ہوا کرتا تھا😒😒😁🙈
🤣🤣
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔❤
محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے۔🔥
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀
دولڑکیاں آپس میں کھسر پھسر کر رہی ہوں سمجھ جاؤ Data ٹرانسفر ہورہاھے جب آواز آئے چھوڑو بھی ہمیں کیاھے سمجھ جاؤ ڈیٹا save ہوگیا اب viral ہوگا 😂😂😜😜
🙈میرا کسی خوبصورت لڑکی سے😂 لڑنے کو دل کر رہا ہے😲🤣
ہے کوئی🙈🙈
آپ کی #Life میں کوٸی ایسا
ہے😍
جو صبح جاگتے ہی آپکو #msg
کرتا ہو😜😁
شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے،🤪
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😅😂
تم ڈیٹ پر جاؤ
😂😂😂😂😂
اللہ کرے اقرارالحسن اپنی ٹیم لے کر پہنچ جائے😊😂
دو چیزیں ہاتھ سے بڑی سپیڈ سے نکل جاتی ہیں
ایک وقت⌚⌚⌚
اور دوسری آم کی گٹلی۔۔🍋🍋😜😂
آپ کے گھر میں سب سے زیادہ🙅♀️
لیٹ کون سوتا ہے....😴
😛😁
سنو تم کم بولتی ہو میری ماں کو بھا جاو گی❤🙈
پونی👸لگاتی ہو یا کیچر📎
نہ بتانے والی گنجی ہو جائے 😂😂
ab btao girls😂
50 دے امرود🍐
50 دے شہتوت 🍇
جیڑا کمنٹ نا کرے
او دی مر جائے معشوق 😏
اگر میں اچانک آپ کے inbox میں msg کروں..
تو block کرو گے یا reply دو گے..؟🤔🙈🙈😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain