تم پہ گزرے تو "آہ"
ہم پہ گزرے تو "واہ"...
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!
*_دل ہی تھا نہ_*
*_کہیں اور لگ گیا ہو گا🖤_*
*🖤دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🖤*
*🖤میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں🖤*
یہ دنیا ہے جناب!
محفل میں بدنام اور منہ پے سلام ✋کرتی ہے
*تکلیفــــــــ کی اِنتہاء یہ ہــــــے ... کـــہ آپ تکلیفــــــــ دینے والے سے ... نفــــــــرتــــــــ بھی نا کر سکیــــــــں ......!!!*
کبھى کبھار بحث کرنے سے بہتر ہے جو آپ کو جیسا کہہ رہا ہے آپ ویسا تسلیم کر لیں کیونکہ وقت کے پاس بہتر جواب ہوتا ہے کانوں کے کچے لوگوں کو ایسا ہى جواب دینا بنتا ہے
*اناؤں کے جھگڑوں میــــــــں ... دلائل بھکاری کی طرح لگتے ہیــــــــں .......!!!*
*جبــــــــ آپ محبتــــــــ نام کا کشکول لے کر ... کسی کے پیچھے نکلتے ہیــــــــں ... تو آپ کو کئی چیزوں کی قربانی دینا پڑتی ہے ... جســــں میــــں سرفہرست آپ کی عزت نفس ہے ........!!!*
*جو انسان جیسا ہے اسے ویسا ہی قبول کر کے محبت کرنا ایک مشکل عمل ہے لیکن یہ عمل صرف خالص محبت میــــں ہی ہوتا ہے
#دل_لگانے_کا_شوق_ختم
#اب_صرف_آگ_لگاتا_ہو
*عزت اور تعریف *
*مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی ہے
ہمارا مقام دیکھنے کے لئے___!!!
تیرا بھی ایک مقام ہونا چائیے
*میں تعلقا ت میں معا ہد ے نہیں رکھتا*
*جو جہاں بچھڑ جا ئے فی اما ن اللہ.
نخرے وہ براشت کریں جنہیں کوئی لالچ ہو
ہم یہ نخرے منہ پر دے مارتے ہیں
روز روز نہ سہی _ مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سوچتا ہو گا
روز روز نہ سہی _ مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سوچتا ہو گا
آپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں🔥
جائیں کوئی خود سا تلاش کریں💔
~🖤
تم نے آنا تھا، نہیں آئے، کوئ بات نہیں
خود سے ہر بار کوئ بات بنا لیتے ہیں 🥀
اتباف ابرک 🖤
میں شادی نہیں کرو گا
اب مجھے منانے کی کوشش مت کرو 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain