Damadam.pk
HaKKaN-aLi's posts | Damadam

HaKKaN-aLi's posts:

HaKKaN-aLi
 

~ آپ آئے آپ کا شکریہ
ہم تو اب مر گئے معزرت

HaKKaN-aLi
 

*_چاہنا غلط نہیں_*
*_چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے_*❤️

HaKKaN-aLi
 

میں گنہگار جب خدا کا ہوں ..
آگ بندوں کو کیوں لگتی ہے...

HaKKaN-aLi
 

راز پھر بھی پہنچ گئے غیروں تک...😒
دوست تو سارے مخلص تھے...💔🙇

HaKKaN-aLi
 

بہت دور چلے گۓ______!!
____
بہت قریب آکر کچھ لوگ..

HaKKaN-aLi
 

تم محبت اٹھائے پھرتے ہو
ہم محبت لٹا کے بیٹھے ہیں

HaKKaN-aLi
 

اک دوسرے کے جیسا ہونا ضروری نہیں۔۔۔۔۔۔
اک دوسرے کیلئے ہونا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔

HaKKaN-aLi
 

زندگی اتنی سستی نہ بناؤ کہ۔۔۔۔۔
دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں

HaKKaN-aLi
 

اوکات نہیں آنکھ ملانےکی
اورباتیں مٹانےکی کرتےہیں

HaKKaN-aLi
 

بگڑ گئے تو آفت جیسے 🔥🙂
ویسے تو کافی اچھے ہیں ہم ☺️🥀

HaKKaN-aLi
 

تماشہ نا کرو صاحب. . .
فاتحہ پڑھو اور جاؤ. . .🙏🏻
مر گئے ہیں ہم___!

HaKKaN-aLi
 

___
"___ سمجھنـے والا ہی میرا مرتبہ سمجھتا ہــے
سو فرق نہیں پـڑتـا،کون کـیا سمجھتا ہــے ___

HaKKaN-aLi
 

"آپ نے ٹھیک اس وقت بے وفائی کی جب یقین آخری مقام پہ تھا"!

HaKKaN-aLi
 

چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں
توڑ کر گیا ہے

HaKKaN-aLi
 

کبھی تیرا مجھے چھوڑ جانا__
ناممکن ہوا کرتا تھا🖤

HaKKaN-aLi
 

بنا آواز کے رونا
بڑا درد ناک ہوتا ہے

HaKKaN-aLi
 

بڑے سکون سے ہر شخص
اک عذاب میں ہے

HaKKaN-aLi
 

بے شک نکاح🙈
پڑھائی سے بہتر ہے ✌️😂
🙊🙊😒😒

HaKKaN-aLi
 

میں نے چاہا تھا ___ زخم بھر جایئں
--زخم ہی زخم بھر گئے ___ مجھ میں

HaKKaN-aLi
 

کسی نے اپنا نہیں سمجھا
سبھی کسی کا سمجھتے رہے