Damadam.pk
HaKKaN-aLi's posts | Damadam

HaKKaN-aLi's posts:

HaKKaN-aLi
 

میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا، پڑوسن لڑنے آئی 😥
میں نے کہا یہ آپکا بچا ہے آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی 🤗🙂
بس لڑائی وہیں ختم🤭🤣

HaKKaN-aLi
 

چھوڑ کر جارہے ہو ,آخری بات سنتے جاؤ
سیدھے بھاڑ میں جانا ,دائیں بائیں نہ مڑ جانا😀🤪😝😜

HaKKaN-aLi
 

لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😄😄😄

HaKKaN-aLi
 

مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒😒😒

HaKKaN-aLi
 

کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں 🙄😆😕
مکمل درخت ہوتے ہیں😜🤣😂

HaKKaN-aLi
 

مسجد میں اعلان ہوا کہ ایک بچہ ملا ہے
جن کا ہے آکر لے جائے
ایک پٹھان بھاگتا ہوا آیا اور بولا مجھے بھی دکھائو جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے 😆😆😆😆😃😃😆🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#

HaKKaN-aLi
 

ایک عجیب بدتمیز لڑکی سے واسطہ پڑا ہے
جب بھی کال ملاؤ، آگے سے یہی کہتی ہے
✔️✌😒
آپ کا بیلنس ناکافی ہے
_🤦♂️🙈

HaKKaN-aLi
 

ایک شخص کو اتنی زور سے چھینک🤭 آئی کہ*
*اسکی پتلون اتر گئی *😝وہ مسکرا کر😊بولا*
*آج تو یاد کرنے والے نے حد ہی کردی*
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#

HaKKaN-aLi
 

کاش وہ مجھے😛
ایسے سمجھے جیسے 🙈
میڈیکل سٹور والا🙄
ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ھے🤕🤕🤕

HaKKaN-aLi
 

ایک بار....
بس 🚎 کنڈکٹر نے ایک بچے
سے پوچھا......
تم روزانہ دروازے کے پاس ھی کھڑے رہتے ہو....
تمہارا باپ چوکیدار ہے کیا؟ ... 😝
.......
......
بچا بہت شرارتی تھا....
.....
......
وہ دھیرے سے بولا... 😝
آپ ہمیشہ مجھ سے
پیسے 💷 مانگتے رہتے ہو..
آپ کا باپ
بھکاری. ھے کیا...؟

HaKKaN-aLi
 

کب آے گا وہ دن ۔۔۔😘😘
جب وہ کہے گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں۔۔😍
اور میں کہوں گا۔۔مینوں ویچ دے۔۔😒😜

HaKKaN-aLi
 

بھوک تماشہ لگائے رکھتی ہے
زندگی تالیاں بجاتی ہے۔۔۔

HaKKaN-aLi
 

مرنے والے کا بس چلے، تجھ پر
دوسـری مـرتبہ بھـی مـَـر جائے

HaKKaN-aLi
 

*Jazz: Ki Sim Sai *462# Milaen Or Paen 2GB Bilkul Free...!!*jao gareebo aish karoo😅😅😂😂🤣🥱

HaKKaN-aLi
 

*دھڑکتا تھا کبھی۔۔۔*
"
"
*اب کانپتا ہے دل۔۔۔۔*

HaKKaN-aLi
 

بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے

HaKKaN-aLi
 

مرشد ------
مجھے جینا ہے اسکے ساتھ
مرشد ------
دل مرنےکی باتيں کیوں کرتا ہے

HaKKaN-aLi
 

چھوڑ دیا ہم نے_____!!
مرضی کے لوگوں کو ان کی مرضی پر

HaKKaN-aLi
 

اٹھا کر منہ پہ مار دی ہم نے
مرشد
اسکی ساری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وفاٸیں

HaKKaN-aLi
 

کیا شخص تھا ۔۔۔۔۔مرشد
خوبصورت بھی۔۔۔۔اور لعنتی بھی