Damadam.pk
HaKKaN-aLi's posts | Damadam

HaKKaN-aLi's posts:

HaKKaN-aLi
 

ایک گلاس #ٹھنڈا پانی لیں اوراسے اپنے
#قریب بیٹھے شخص پہ ڈال دیں،😁😁
وہ ٹھنڈا پانی اُسے #گرم 😨😨 کر دے گا اور وہ اٹھ کر آپ کو #ٹھنڈا کر دے گا۔
😅😅😅😅😅😅

HaKKaN-aLi
 

سچ کے راستے پہ چلنے کا یہ فائدہ ہوا
کہ راستے میں کہیں بھیڑ نہیں ملی۔۔!!!

HaKKaN-aLi
 

جو تیری جستجو میں چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔
اس کا نعم البدل تو۔۔۔۔۔۔تو بھی نہیں!!!
تیرے ہوتے بهی سب خراب ہی تھا۔۔۔۔۔
اور پھر آج کل تو۔۔۔۔۔۔۔تو بھی نہیں!!!

HaKKaN-aLi
 

😄😄😄😄😄😄😄😄
سردار: ایک درخت پر چڑھا ۔۔۔
بندر:اوپر کیوں آئے۔۔
سردار:سیب کھانے ۔۔۔
بندر:مگر یہ تو آم کا درخت ہے۔۔۔
سردار:کر دی نہ جانوروں والی بات۔۔
میں سیب ساتھ لا یا ہوں۔۔
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅

HaKKaN-aLi
 

-
لڑکا: مجھے ایڈ کرو گی؟
لڑکی: رکو!!
اپنے بواے فرینڈ سے پوچھ کے بتاتی ھوں😋
لڑکا:
باجی ایسے ھی انکار کر دو
قسطوں میں ذلیل کرناضروری ہے کیا
😂😂
😄😁😂ھسنا منع ہے 😂😁😄

HaKKaN-aLi
 

ایک آدمی سبزی منڈی گیا ۔۔تو سبزی والا سبزی پر پانی چڑک رہا تھا 
جب بہت دیر ہوئی تو آدمی نے کہا کہ 
جب یہ ٹماٹر🍅 ہوش میں آجائے تو 2 کلو تول دینا۔
😂😂😂😂😂

HaKKaN-aLi
 

میری آنکھوں کو پڑھنے کا ہنر سیکھ ..
ہر بات میرے یار بتانے والی نہیں ہوتی...

HaKKaN-aLi
 

عشق کے بعد ایک ہی بار ملتا ہے سکون
جب پڑها جاتا ہے ان للہ وان علیہ راجعون

HaKKaN-aLi
 

میں آدمی ھوں کوئی فرشتہ تو نہیں حضور
میں اپنی ذات سے گھبرا کے پی گیا آج..........!

HaKKaN-aLi
 

ارے نہیں نہیں بہت خوش ہوں میں
آپ بس آنکھوں پے دھیان مت دیں

HaKKaN-aLi
 

معمولی سا سوال ہوں میں😐
لوگ کہتے ہیں تیرا جواب نہیں😘

HaKKaN-aLi
 

ﻭﮦ ﺁ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ
ﮐﮧ ﺷﺎﻡ ﺭﻧﮕﯿﻦ ﮬﻮ ﮔﺌﯽ ﮬﮯ
ﺫﺭﺍ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﮐِﮭﻠﯽ ﻃﺒﯿﻌﺖ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﻏﻤﮕﯿﻦ ﮬﻮ ﮔﺌﯽ ﮬﮯ

HaKKaN-aLi
 

یوں بھی ہوا کہ رات کو جب لوگ سو گئے
تنہائ اور میں تیری باتوں میں کھو گئے۔

HaKKaN-aLi
 

محبت روشنی ہے، رنگ ہے، خوشبو ہے، نغمہ ہے
محبت اڑتا پنچھی ہے، محبت بہتا پانی ہے

HaKKaN-aLi
 

کب تک رہے گئی درد میں شدت
تم لوٹ کے آجاو ہمارا بھی جینے کو جی چاہتا ھے

HaKKaN-aLi
 

تنہائی، خاموشی، اُداسی، ویرانی..
سب جاگ رہے ہیں،
آنکھوں میں میری...

HaKKaN-aLi
 

جو اهلِ عقل هیں قائم هیں ایک محور پہ
همیں ازل سے فقط .... جذبہء طواف ملا ...

HaKKaN-aLi
 

*اج مجھے ایک حسینہ*
*فیس بک انبکس میں بولی*
*مجھے 100 کا بیلنس چاہیے*
*میں نے کہا بہن*
*میں بھی لڑکی ہوں* *صرف آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہیں* 😝
۔
*بس وہ جزبات قابو میں*
*نہ رکھ سکا اور بولا*
*میرا نام گلفام ہے*
*کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا* 🙈😜😂😝

HaKKaN-aLi
 

طوفانوں سے کہہ دو کہ اپنی اوقات میں رہیں....... 🤗😖😂
دمادم کی لڑکیا بہت پتلی ہیں اڑ گئی تو کہاں ڈھونڈینگے

HaKKaN-aLi
 

لڑکیوں نے زندگی بھر غم دیے
جتنے بھی نمبر دیے
سب بند دیے