Damadam.pk
HaMna-BaLoCh's posts | Damadam

HaMna-BaLoCh's posts:

HaMna-BaLoCh
 

سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے
لیکن منافق بالکل بھی نہیں۔

HaMna-BaLoCh
 

تم اگر ہو مصروف زمانہ
ہم بھی راستے میں پڑے تھوڑی ہیں

HaMna-BaLoCh
 

ادب کیجیے ہماری ہنسی کا
آپ کی منافقت کو چھپائے پھرتے ہیں

HaMna-BaLoCh
 

ہم اپنے مزاج سے چلتے ہیں صاحب
ہم پر حکم چلانے کی گستاخی مت کرنا
Good night damadam and i hate all..

HaMna-BaLoCh
 

ہماری سادہ دلی ہی ہمارا جرم ہوئی
زمانہ ساز جو ہوتے تو معتبر ہوتے

HaMna-BaLoCh
 

اس نے کہا مہنگى پڑے گى دشمنى تجھے
میں نے بھى بول دیا😒😒.سستا تو میں کاجل بھى نهيں لگاتى🤓😂😂😜

HaMna-BaLoCh
 

آپ کی برائی وہی کرتا ہے
جو برابری نہیں کر سکتا

HaMna-BaLoCh
 

عزت نفس جس سے زخمی ہو
دھوپ بہتر ہے ایسی چھاؤں سے

HaMna-BaLoCh
 

I hate damadam boys

HaMna-BaLoCh
 

میں لوگوں کی طرح نہیں ہوں میٹھی لیکن منافق۔۔۔
میں تو اپنے جیسی ہوں کڑوی لیکن مخلص۔۔

HaMna-BaLoCh
 

تم جسے بے روحی سمجھتے ہو
ہم اسے اختیاط کہتے ہیں
😎

HaMna-BaLoCh
 

تراش لیا خود کو اس انداز سے
بھاڑ میں جائے دنیا میری بھلا سے
😎😎⁦✌️⁩

HaMna-BaLoCh
 

اور پھر وہ تم کو تھام لیتا ہے۔تمارے ہزار گناہ کے بعد بھی تم سے محبت کرتا ہے۔ کیونکہ وہ الودود ہے
♥️

HaMna-BaLoCh
 

*💕یہ بھی حماقت ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے سبب افسردہ ہوں جو اپنی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہا ہو💕*
آج خود کو محبت سے آذاد کر دیا
الوداع اے محبت

HaMna-BaLoCh
 

حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے۔۔
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

HaMna-BaLoCh
 

میں بری ہوں ہاں بری ہوں
آپکی طرح دکھاوے کی اچھی نہیں بنتی

HaMna-BaLoCh
 

*القرآن*
سورۃ نمبر *2* البقرة
آیت نمبر *160*
*أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*اِلَّا الَّذِيۡنَ تَابُوۡا وَاَصۡلَحُوۡا وَبَيَّـنُوۡا فَاُولٰٓئِكَ اَ تُوۡبُ عَلَيۡهِمۡۚ وَاَنَا التَّوَّابُ الرَّحِيۡمُ ۞*
ترجمہ:
ہاں جو توبہ کرتے ہیں اور اپنی حالت درست کرلیتے اور (احکام الٰہی کو) صاف صاف بیان کردیتے ہیں تو میں ان کے قصور معاف کردیتا ہوں اور میں بڑا معاف کرنے والا (اور) رحم والا ہوں

مسلمان عورت اپنے پردے میں ملکہ ہوتی ہے
H  : مسلمان عورت اپنے پردے میں ملکہ ہوتی ہے - 
یہ پردہ چادر شال ارے یہ تیری عزت ہے
نا کر تو اس پر ملال ارے یہ تیری عزت ہے 🌹🌹
H  : یہ پردہ چادر شال ارے یہ تیری عزت ہے نا کر تو اس پر ملال ارے یہ تیری عزت ہے - 
پھولوں میں گلاب اچھا لگتا ہے
اسلام کی شہزادیوں پر حجاب اچھا لگتا ہے🌹🌹
H  : پھولوں میں گلاب اچھا لگتا ہے اسلام کی شہزادیوں پر حجاب اچھا لگتا ہے🌹🌹 -