روح تک سکون اتر گیا جب میں نے کہا میرے اللّٰہ مجھے تجھ سے محبت ہے کسی نے نہیں رہنا یہاں فانی دنیا ہے یہاں کی محبتیں فانی یہاں کے رشتے فانی دنیا والو اپنے اللّٰہ سے محبت کر لو بس اپنے اللّٰہ سے
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے خیال سے مغربی رسم و رواج کو اپنانا ہے سر پہ سرپرست کا سایہ نا ہو شاید یہ کہ والد محترم جیسا سائباں نا ہو اور بھائی صاحب جیسا نگہبان نا ہو تو اس چیز کو آزادی ملنا کہہ سکتے ہیں یہ 8 مارچ کے حوالے جو چیز ہمیں شریعت محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے دور لے جائیں ایسی کسی آزادی اور برابری کو ہم کیسے مان سکتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ نے والدہ حضرت حوا کو اپنے مرد کی پسلی سے پیدا کیا تو بنت حوا کو کونسی آزادی چاہئیے???
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain