دادا :
میرا پوتا آپ کے اسکول میں پڑھتا ہے? میں اُس سے ملنے آیا ہوں😊
استاد :
جی ہاں آپ کا پوتا یہی پڑھتا ہے مگر ابھی ابھی وہ مجھ سے چھٹی لے کر گیا ہے آپ کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے🙄😜😐😂😂
جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓
میں مدتوں کا چرسی🥱🙇🏻♂️
وہ گولڈ لیف سی لڑکی🥴🥳
سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
او یار اس لئے تاکہ
جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے 😄😄😅😃
آج کل کی اولاد سے زیادہ تو *مَچهّر* فرمانبردار ہیں،
جو
مغرب سے پہلے گهر تو آ جاتے ہیں ۔ 😂😂😂😂😂😂😂
حد نہیں ہو گئی
جو وائرس صابن سے مر جاتا ہے اس کی ویکسین نہیں بن رہی 🤔😁🤣
پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
لڑکی:" مجھے فنی لڑکے بہت پسند ہیں..🙂☺
اور میں: "میں تو پیدا بھی مزاق مزاق میں ہوا تھا .. 😅😄😃🤣😂
😜😜😂😂
کل ایک گاؤں کی لڑکی سے پوچھا کیا تم فیس بک یوز کرتی ہوں😉😉
وہ بولی نہیں میرا رنگ ویسے ای بڑا چیٹا اے 😄😄.💪💪💪💪💪💪
ایک پٹھان کو موبائل پر کوئی تنگ کرتا تھا
پٹھان نے نئی سم خرید کر اس کے نمبر پہ میسج کیا
"میں نے وہ نمبر بند کر دیا ہے اب تمھارا باپ بھی مجھےتنگ نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"😂😂😂
, تیرے ھاتھ سے تو
گولی بھی قبول ھے...🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
"اے میرے دوست!"
مگر شرط یہ ھے کہ..
گولی ڈسپرین کی ھو .
😂😂😂😂😇😇🤪
نمک دانی میں نمک سرمہ دانی میں سرمہ صابن دانی میں صابن😁😁
پھر مچھر دانی میں انسان کیوں؟؟؟😝 😂😂😂
.
.
.
.واہ میرے مولا تیری قدرت...😊
اجازت 4 کی ہے😎
تے لبدی اک وی نئ😥
کچھ لوگ چارجر کے ساتھ ایسے لگے ہوتے 😨
جیسے مریض کو ڈرپ لگی ہو😂😜✌🏻
میری نظر بھی کمال کی ہے😛۔۔۔جس پہ رکھتا ہوں اٗس کی منگنی ہو جاتی ہے😋😝😎
ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا🤣🤣🤣
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔:laugh:🤣🤣🤣🤣
🌹💚💜🌹💜💚🌹
*زندگی میں عزت کرنا سیکھو اچھے لوگ بار بار نہیں ملتے...!!!*😍🙈😊
*اور میرے جیسے تو بلکل بھی نہیں ملتے...!!!*🥳🤣🤣
😜🙈😅😂🤣😊😅
*😍کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو۔..!!!*👊🥳
*مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے۔۔.!!!*😜🙈🤣😂😅😊😊😅😂🤣🙈😜
لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😂😂😂😜
ہر پاگل یہی کہتا ہے که میں پاگل نہیں ۔😜😜
اب آپ بتائیں کیا آپ پاگل ہیں ؟_____😆
💕💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain