Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

آم 🍋کھاؤ تو ایسے کھاؤ کہ گٹھلی بھی شرما🙈 کے بولے
اب چھوڑئیے نہ بس بھی کیجیئے پلیز 😛😛😛

Haaaadi
 

😂😂😂😂جا تجھے معاف
کیا سموسے کے ساتھ چٹنی تھوڑی دینے والے 😝😂🙈

Haaaadi
 

پنجابی امی۔۔۔۔
امی میں آج کالج سے چھٹی کرلوں۔۔۔۔
امی۔۔۔کیوں تیرے پیو دا ویاہ اے😂😂😂

Haaaadi
 

mera massage unke liye jinhoon ne ..optiin (follow) ko zindagi samajh rakhaa hai....
.had hai.
.ab jahan pe bhi.
ye option hai.
exmple:instagram..tiktok.twiter..ab damadam.
.bas koi post keroo.
to massage aata hai.
follow me.
mana ker ker k thak gaya hoon.
per ye awaam .
taoba hai.
.
...bas khudara.. insaaan banooo..jahil nii.
.
sab loog agar tumhein .follow ker bhi lety hain.
to tum direct janat mein ni jane wale.ya tum sab se ameer ni banne wale

Haaaadi
 

بابا جی کہتے ہیں.😔تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
😡ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😁

Haaaadi
 

ﺳﺐ 🤣
ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ 👀 ﺑﻨﺪ ﮐﺮو😉
ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁﯾﺎ؟🙈
ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺎ 😀😀
ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﮧدمادم ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ😁😝
ﻗﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮو ﻣﯿﺮﯼ
Zalimooo😜😌😌

Haaaadi
 

وہ لڑکی ہی کیا، جس کے سر میں جوئیں نہ ہوں😝😜وہ پوچھنا یہ تھا
کیا سر ہلانے سے جوؤں کو زلزلہ محسوس ہوتا ھو گا🤣🤣😎😝😝😝😝😜😜

Haaaadi
 

*ضروری گزارش*
*موبائل چلاتے وقت اگر چھینک یا کھانسی آئے تو* 😪👉🏻
*موبائل دور ہٹا لیں*😖👊
*کرونا وائرس دمادم میں پھیل سکتا ہے* 😆😉😉
😄😄😃😃*اور دمدم میں میں بھی ہوں*😄😄😄

Haaaadi
 

میں اونچیاں اونچیاں دیواراں رکھیاں اس دل دے چار چفیرے⁦♥
نال دو کرنٹ دیا تاراں چھڈیاں😁
کوئی دل وچ ناں لا لے ڈیرے ۔😂😁😂😂😂

Haaaadi
 

پتا نہیں لوگ کیسے سیریئس اور سڑو بن کے😎😒
رہ لیتے ہیں😢😒
میں تھوڑی دیر نا ہنسوں😅تو لگتا ہے🙊🙈😒
کومہ میں ہوں 😝😂🤔😂

Haaaadi
 

بیوی غصے سے:دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی😂😂😁
خاوند: میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا.. 😂😂😂😄😄😄😄

Haaaadi
 

تعلیم پوچھو Bsc
عمر پوچھو 16 سال
باز آ جاو لڑکیوں .😂😂😂😂😋😋

Haaaadi
 

فردوس عاشق اعوان کا سیاست سے دلبرداشتہ ہوکر ماڈلنگ کرنے کا فیصلہ
گائے سوپ کے اشتہار میں بہت جلد جلوہ افروز ہوں گی🤣🤣

Haaaadi
 

عمران خان کہتا ہے کہ نوجوان ارطغرل میں اپنی تاریخ دیکھیں اور نوجوان تاریخ سے زیادہ حلیمہ دیکھ رہے ہیں
😂😁😝😹😹😆😆

Haaaadi
 

بابا جی فرماتے ہیں😂😂😂
#لڑکی کی #ہنسی😄😄 اور #کتے کی #خاموشی🐕🐕 پر کبھی #بھروسا نہیں کرنا چاہیے ..

Haaaadi
 

شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍,😂😂😂😂😂✌

Haaaadi
 

🌹💚💜🌹💜💚🌹
*زندگی میں عزت کرنا سیکھو اچھے لوگ بار بار نہیں ملتے...!!!*😍🙈😊
*اور میرے جیسے تو بلکل بھی نہیں ملتے...!!!*🥳🤣🤣
😜🙈😅😂🤣😊😅😂🙈

Haaaadi
 

*باپ : اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی ....!!!*😜😂🙈😅🤣😜🤪🤪🤪🤪
♦️ ♦️

Haaaadi
 

🌹💜💚🌹💚💜🌹
*ایک پٹھان کا سکول میں نیا داخلہ ہوا۔.!!!*🙂
*ٹیچر:بتاؤ علامہ اقبال کون تھے۔۔*🤷🏻♂🤷🏻♂
*پٹھان:ہم کو کیا پتا ہم تو نیا ہے۔۔۔!!!*🤔🤔🤔
😜🙈🤣😅😂😊🙈😅🤣😂🙈😜
🌹💜💚🌹💚💜🌹

Haaaadi
 

*زندگی میں وہی لوگ آگے بڑھتے ہیں جو جھاڑو لگاتے ہیں..!!*
*ورنہ پوچھا لگانے والے کو تو ہمنے ہمیشہ پیچھے ہٹتے دیکھا ہے..!!!*😜🙈
😜🙈😅😂🤣😅😂😜🤣😅🙈😜