Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

🌹💜💚🌹💚💜🌹
*اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے...!!!*🤔🤔
*تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی...!!!!*🤣😅😜😊🙈😂😅🤣🙈😜
🥵.....🤭🤣🤣🤣

Haaaadi
 

😎😎
*کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ..!!!*🤫🤔
*دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے...!!!*🤔🤔
😜😜🤣😂😅😊😊😅😂🤣🙈😜

Haaaadi
 

*آنٹی جی! اگر آپ کا بیٹا اچانک کال آنے پر ہیلو ہیلو کرتا ہوا کمرے سے باہر نکل جائے تو سمجھ جائیں فون آپ کی ہونے والی بہو کر رہی ہے...!!!*😜🙈😜🙈😜🙈🤣😂😅🙈🤣😜

Haaaadi
 

🥵🥵
*ٹیچر : جوانی اور بڑھاپے میں کیا فرق ہوتا ہے..!!!*🤔
*پپو : جوانی میں موبائل میں لڑکیوں کے نمبر ہوتے ہیں..!!!*
*اور بڑھاپے میں ڈاکٹروں کے نمبر...!!!*😜🙈😜🙈🤣😂😅🙈🤣😜

Haaaadi
 

😜😜😜😜
*بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.!!*😎😎😎
*کرلو باتیں آج میں فری ھوں..!!*😯😯😂😂😂😂😜🙈
♦️

Haaaadi
 

*کچھ لڑکیاں اتنی پتلی ہوتی ہیں کہ..!!!*
*مچھر 🦟 بھی سوچتا ہے کہ خون لے کر جاؤں یا دے کر...!!!*😂😜😂🤣🙈😅

Haaaadi
 

*😍کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو۔..!!!*👊🥳
*مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے۔۔.!!!*😜🙈🤣😂😅😊😊😅😂🤣🙈😜

Haaaadi
 

Sunaa hai.
Zong user ab .
My Zong app se sirif 10 mb hi le paaty hain.
.
😉😉😉😋😋😉😉

Haaaadi
 

کتابوں سے حوالہ دوں یا تم کو سامنے رکھ دوں.
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں، نمونہ کس کو کہتےہیں!😂😂😂

Haaaadi
 

جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪

Haaaadi
 

جو شخص گھر سے باہر کثرت سے ان الفاظ کو دہرائے گا وہ مالا مال ہو جاے گا
" اللّه کے نام پہ دے دے بابا"😂😂😂😂

Haaaadi
 

آج میں بہت خوش ہوں آج میں نے
خود کو🙋🙋ٹی وی میں دیکھا
🙈🙈🙈جب وہ ٹی وی بند تھا

Haaaadi
 

ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭

Haaaadi
 

میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊

Haaaadi
 

کچھ لوگ دمادم میں ایسے پڑے ہیں
جیسے پنکچر والے کے پاس پرانے ٹائر
کسی کام کے نہیں!
😝😝😝😝😝😝😝😂
*مرو پوسٹ کیا دمادم میں سارے..*

Haaaadi
 

باباجی فرماتے ہیں
کچھ لوگ فون آتے ہی ایسے اٹھ کر چلنے لگ پڑتے ہیں جیسے اگلے بندے تک پہنچ ہی جائیں گے😂
😜😜

Haaaadi
 

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻭﮦ !....... ﺍﺳﮑﻮﻝ ﭨﺎﺋﻢ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ
😄😃😉

Haaaadi
 

بیوی: صبح سامنے والے حاجی صاحب آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پیار کرتے ہیں...
کیا آپ کا دل نہیں کرتا...؟🤣🤣🤣🤣
شوہر کرتا تو ہے لکین اس کے شوہر سے ڈرتا ہوں....
😁😄🤔🤔

Haaaadi
 

وہ پہلے وقتوں کی عورتیں تھیں
جو راز سینے میں لے کر مر جاتی تھیں
ہن تے سٹیٹس لگدے نے سٹیٹس۔🤔
😜😋😉😜😋😜

Haaaadi
 

لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌