لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌
بیس ہزار کا کوئی اچھا سا موبائل بتائیں 😌
اور انیس ہزار نو سو روپے جمع کرنے کا طریقہ بھی 🙊
کیونکہ میرے پاس صرف 100 روپے ہیں 🙈
😂😂😂😂
لڑکی: بھائی یہ قیمے والی بانسری کتنے کی ہے؟؟
دوکاندار: بہن اسے کباب کہتے ہیں
🤣😁😅
🥵🥵😜😜😜
*کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے اور رنگ گورا ہوتا ہے..!!*🙈🙈
*اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں...!!!*🙈😜
🌹
♦️💕♦️💲
*کل گروپ میں گلوکوز بانٹا جائیگا...!!!🙄😂🤣*
*کچھ ممبرز کمزوری کی وجہ سے پوسٹ نہیں کر پاتے...!!!*😂🤣🙄😜😋😝🤫🙈😂😜
💕
Meri tarf sy aap ko aur aap ki family ko dil ki ghaherayon sy EID mubarak. Allah aap ko duniya ki Saari khushiyaan aata faarmay Ameen.
...Hiddayat...
دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂.
.
.
سنو جاناں ،! دل کے بدلے دل تو سبهی دیتے ہیں !
تم اس بار ہمارا بجلی کا بل دے دو🤣🤣
اگر زندگی چار دن کی ہے۔۔
تو۔۔۔۔۔
شادی کس دن کرنی چاہیے۔۔۔🤔😂😂😂😂
ہاۓ کب آئیگا وہ دن جب وہ بچوں سے کہے گی سوجاؤ🙈🙈
میں تمہارے پاپا کے پاؤں دبا کے آتی ہوں 😜🤪🤪
🙊🙈🙊🙈
لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂
آج کل وہ لڑکے بھی بدمعاشی والے سٹیٹس لگاتے ہیں جو نائی سے بال کٹوا کر کہتے ہیں
"پیسے ابو دیں گے"😂😂🙈😝😝
کل سب 100 روپے لے کر آنا 💰دمادم میں رنگ کروانا ہے 🖌
عید قریب ہے 😝
knjoosi Nai
OK 😡😡
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ😆😆
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😒
😜😛😛😛😛
سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪🤣🤪🤣🤪
👉
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤❤.
تجھ ســــے ہاروں تو جیت جاتا ہــــوں. ❤
• تیری خــــــــوشیاں عزیز ہیں اتنی .. !
""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
شامِ غم تجھ سے جو ڈر جاتے ہیں
شب گزر جائے تو گھر جاتے ہیں
یوں نمایاں ہیں تیرے کوچے میں
ہم جھکائے ہوئے سر جاتے ہیں
اب انا کا بھی ہمیں پاس نہیں
وہ بلاتے نہیں پر جاتے ہیں
وقتِ رخصت انہیں رخصت کرنے
ہم بھی تا حدِ نظر جاتے ہیں
یاد کرتے نہیں جس دن تجھے ہم
اپنی نظروں سے اتر جاتے ہیں
وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی
زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں؟
زندگی تیرے تعاقب میں ہم
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
مجھ کو تنقید بھلی لگتی ہے
آپ تو حد سے گزر جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain