Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

میں نے ایک شخص سے خاموش محبت کی ھے
یعنی کہ ھم دونوں کا نقصان نہیں ھو سکتا

Haaaadi
 

لوگ تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں
بنتِ حوا تم وعدوں پہ رو رہی ہو 💔

Haaaadi
 

محبت کا اظہار کچھ اس طرح کیا اس نے۔۔
بات کرتے کرتے میری ماں کو ماں کہا اس نے۔۔💕

Haaaadi
 

چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘

Haaaadi
 

*میں اور اُسے بھُول جا ؤں کیسی با تیں کرتے ہو. . . . . .*
*صورت تو پھر صورت ہے وہ نام بھی پیا را لگتا ہے۔ . . . . .*

Haaaadi
 

بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤

Haaaadi
 

جو اپنی قسمت میں ہمیں پائے گا🙈
وہ اپنی رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائے گا😍😂😂🙊😝🙈

Haaaadi
 

بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو ❤

Haaaadi
 

: 💝ملتا ہی نہیں تمھارے جیسا کوئی اس شہر میں💝
💏ہمیں کیا پتہ تھا تم ایک ہو وہ بھی کسی اور کے💏

Haaaadi
 

دل منافق تھا شب ہجر میں سویا کیسا
اور جب تجھ سے ملا ٹوٹ کے رویا کیسا
زندگی میں بھی غزل ہی کا قرینہ رکھا
خواب در خواب ترے غم کو پرویا کیسا
اب تو چہروں پہ بھی کتبوں کا گماں ہوتا ہے
آنکھیں پتھرائی ہوئی ہیں لب گویا کیسا
دیکھ اب قرب کا موسم بھی نہ سرسبز لگے
ہجر ہی ہجر مراسم میں سمویا کیسا
ایک آنسو تھا کہ دریائے ندامت تھا فرازؔ
دل سے بیباک شناور کو ڈبویا کیسا

Haaaadi
 

💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا💔

Haaaadi
 

محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے
ایسے عشق کا سر قلم نہ کر دوں

Haaaadi
 

تیری تصویر سے کروں باتیں
ہائے__! ممکن نہیں ملاقاتیں😔

Haaaadi
 

💦________🤗
*پنگ شنگ شونگ، پانگ چانگ چھونگ۔😂😜😂*
*ترجمہ: رُل تے گے آں پر چَس بڑی آئی اے 😂*
💦________💃🏻💃🏻

Haaaadi
 

میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂

Haaaadi
 

"میں جب بھی کتاب لے کر
پڑھنے بیٹھتاں ہوں
تو میرا موبائل !!!!
مجھے کہتا ہے
زرا زرا ٹچ می ٹچ می ٹچ می 😂😂😂😂😂

Haaaadi
 

پاکستان میں دو قسم کی لڑکیاں بہت کم پائی جاتی ہیں
1 چھوٹے ناخون والی😜😜
2 سفید پاوں والی😝😝😝
نوٹ. غصہ کرنے والی لڑکیاں اپنے پاوں کی طرف دیکھ سکتی ہیں😍😍

Haaaadi
 

نہ کوئـی ساس ہـے😑نہ کوئ آس ہـے💔
یــہ کیا بکـواس ہـے😭😒🤣🤷🙈

Haaaadi
 

😃😃😃😃😃😃😃😃😃
🤔 سوچ رہا ہوں 🤔
کہ پوری رات جاگ👀 کر چیک کروں !
"کہیں میں سوتے ہوۂے خراٹے 😴 تو نہیں لیتا "
😃😄😃😄😃😄😃😄😃

Haaaadi
 

ایک لڑکی مجھ پر بھی مرتی تھی 😍
فر پتا نہیں کیتھے مر گیی ☹🙄😐😒😒