Duniya K Ziyada-tar Currency Notes Per Aadmi Ki Tasveer Hoti Hai, Magar,, In Per Qabza Aurton Ka Hi Hota Hai..
Agr Koi Apky DiL py Dastak Dy To Foran Darwaza Nai Kholna chahye, ku Ky Kuch Logon Ki Aadat Bachon Jesi Hoti Hai, Dastak Dy Ky Bhag Jate Hain.
بابا جی فرماتے ہیں 😜 ایزی لوڈ ایک ایسا تعویز ہے 😋 جو لڑکیوں پر سب سے زیادہ اثر کرتا ہے 😜
ہر عمل کا اک رد عمل ہوتا ہے نفرت بتارہی ہیں کبھی پیار غضب کا تھا
کتنی مسجدو ں کو چھوڑ کر اسکی گلی میں ہم گئے کم عمری میں محبت نے ہمیں کافر بنا دیا
کبھی جو غورسے دیکھو تو اتنا جان لو گے تم کہ ہر لمحہ تمہارے بن ہماری جان لیتا ہے
حسن اس کا نہ کُھل سکا محسن تھک گئے لوگ شاعری کرتے کرتے
واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں
حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے ہیں
حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟ تمہار ا آنا ، تمہارا جانا
دھمکی دی ہے میرے دل نے مجھے اس کو یاد کرتے ہو یا میں دھڑکناچھوڑ دوں
نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے