Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور

Haaaadi
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں

Haaaadi
 

تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا

Haaaadi
 

نگاہ اٹھا کے وہ دیکھیں جو کبھی میری طرف
وہی اک نگاہ میری کائنات ہوتی ہے

Haaaadi
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا

Haaaadi
 

بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی

Haaaadi
 

اگر کسی کو چاہو تواس طرح چاہو
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے

Haaaadi
 

بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
محبت میں کمی کرنا پڑے گی

Haaaadi
 

بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی

Haaaadi
 

پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو
اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی

Haaaadi
 

اگر تم مجھے بھیڑ میں بھی نہ ڈھونڈ سکو تو 😞😞
ایک بار کہہ دینا "بریانی "😋😋
اور پھر میرے آنے کی سپیڈ دیکھنا😂😂😍😂😂🙈🙈

Haaaadi
 

میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛
تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝
"کہ"
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝

Haaaadi
 

شاعر کہتا ہے
دن میں سورج ، رات میں تارے ہوتے ہیں 😎
آن لائن رہنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں 😂😂

Haaaadi
 

بچپن میں اک بار گرنے سے میرا بازو ٹوٹ گیا تھا🙄😐😐😐
تب واٹس ایپ, نہیں تھی سوچا اب بتا دوں😂😂😂😂😂
🙈😂😂
#😉😉😉😉

Haaaadi
 

شیخ. ایک روپے کا ایزی لوڈ کردو
دوکاندار. ایک روپے کا ایزی لوڈ کروا کر کس کو کال یا میسج کرو گے
*Us...?*
شیخ. کرنا تو کچھ نہیں بس پیسے اڑانے کی عادت سی ہوگئی ہے😂😂😂😃😃😁😁😄😄😆😆

Haaaadi
 

+
آگر لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا😢
تو أن سے ادھار لے لو 😛😁😜

Haaaadi
 

ملک صاحب نے مولوی صاحب سے سوال کیا
"کیا غیر محرم لڑکی کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ "
مولوی صاحب ہنسے اور بولے
"ملک صاحب!! اکیلا وضو ہی نہیں بعض اوقات ہاتھ پاؤں بھی ٹوٹ جاتے ہیں، اسلئے توبہ ہی بھلی"😂😂

Haaaadi
 

جتنی ھچکیاں مجھے آ رہی ہیں😑
لگتا ہے #حسینوں کا ٹولا #با_جماعت یاد کر رہا ہے😂😜✌️

Haaaadi
 

مریض (ڈاکٹر سے)مجھے آواز آتی ہے لیکن آدمی دکھائی نہیں دیتا۔
ڈاکٹر:یہ کس وقت ہو تا ہے۔؟
مریض :جب میں مو بائل پے بات کرتا ہوں۔
😂😂😂

Haaaadi
 

میں نے آج فیس واش سے منہ دھویا۔۔۔😍😍
تو مجھے اندازہ ہوا😊
کے روزانہ منہ دھونے سے موت نہیں آتی بلکہ خوبصورتی آتی ہے۔۔۔😆😆😂😂
🙈🙈🙈💋💋