Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

امی کہندی تیرا ویاہ کرنا اے 😍🙈
میں کیا چھڈو کی پرائی کڑی تباہ کرنی اے 😜😝😒🙊🙊

Haaaadi
 

آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😉😉😉

Haaaadi
 

پاکستانی لڑ کے اگر لڑ کیںوں پر خرچہ کرنا چھوڑ دے اور صبا ٕ کو لوڈ کروانا بند کر دے تو بھی ڈیم بن سکتا ہے 😕😛😜😂

Haaaadi
 

مولوی : کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں 🙈😂🔥😂😂

Haaaadi
 

ضروری تو نہیں کہ ہر ایک کو پری ہی ملے۔۔😌😌
۔۔
کسی کسی کے نصیب میں چڑیلیں بھی تو ہوتی ہیں۔۔۔😂😂😂😂😂

Haaaadi
 

۔۔۔۔ہم کو سمجھنے کے لئے ہم جیسا ہونا ضروری ہے!
ہمارا دیدار الگ ، ہمارا معیار الگ ، اور ہمارا پیار الگ
🌹 🌼 🌹🌹

Haaaadi
 

";"غزل";"
خلوص دل سے ملو تو سزا دیتے ہیں لوگ.💔
سچے جذبات کو بھی ٹھکرا دیتے ہیں لوگ.💔
دیکھ نہیں سکتے دو دلوں کا ملنا.❤❤
بیٹھے ہوئے دو پرندوں کو بھی اڑا دیتے ہیں لوگ.💔
زنده رہیں تو بات کرنا بھی گہوارا نھیں کرتے.💔
مرجائیں توکندھوں پہ اٹھا لیتے ہیں لوگ...

Haaaadi
 

Uffffffff..
Mere pass jitny bhi joke thy ..
Wo sub send ker diye hain..
.
. Majal hai jo kisi ne aa k ..
Acha sa coment kiyaaa ho..
Kanjoooosoooo..
.
. Good luck

Haaaadi
 

جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں

Haaaadi
 

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں

Haaaadi
 

لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی
جب پورا لطیفہ سن کے کہتیں
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا
😄😄😄😄🤗🤗😉😉😉

Haaaadi
 

اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے

Haaaadi
 

تیری دوستی میں دیوانے ہوگئے
تجھے اپنا بناتے بناتے خود سے بیگانے ہوگئے
پکار لے پیار سے ایک بار میرے دوست
مرغے کی آواز سنے زمانے ہو گئے

Haaaadi
 

شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے بیوی چاہتی ہے کہ وہ اکیلی ہی اس سمندر میں شارک بن کر گھومتی پھرے
جبکہ شوہر چاہتا ہے کہ اس سمندر میں بہت ساری مچھلیاں ہوں
ھاھاھاھاھاھا

Haaaadi
 

جون میں دعا مانگی تھی اب جا کے قبول ہوئی
ٹنکی سے اب ٹھنڈا پانی آتا ہے

Haaaadi
 

تیری زلفوں میں کھو جانا چاہتا ہوں
پر تم تیل اتنا لگاتی ہو پھسل جاتا ہوں

Haaaadi
 

تمھارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا
وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہوگیا

Haaaadi
 

آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے
جناب
ورنہ
آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں

Haaaadi
 

اگر تمہارے وعدے نہ ہوتے کچے
تو اب ہوتے ہمارے دو بچے

Haaaadi
 

ایک زمانہ تھا جب موبائیل گرتا تھا تو بیٹری باہر آجاتی تھی
اب موبائیل گرتا ہے تو دل گردہ پھیپھڑے سب باہر آجاتا ہے