استاد بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟
بچہ کیونکہ شادی کے بعد اس کے حصے کے سارے غم
شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں
اور وہ بے غم ہو جاتی ہے
اگر امی کہیں تو موبائل رکھ دیا کریں
یاد رہے پاؤں میں جنت کے ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے
ہم پاکستانی بہت امیر ہیں
لعنت وی لاکھ لاکھ کی دیتے ہیں
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ
جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی
بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں
وہ کتابوں میں ہیں
یا قبرستانوں میں ہیں
اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی
تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں
نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے
ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے
دیوار پر لکھنا منع ہے
کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے
اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں
کسی بد نصیب کو ہم سے محبت ہو گئی ہے
یہ خبر سن کر ہماری بری حالت ہوگئی ہے
شوہر میں تمھارے ساتھ سوسال تک رہوں گا اور پیارکروں گا
بیوی اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے
جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا لو
کانچ کے دروازے پر آکر وہ رک ہی جائے گا
اور سوچے گا کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر
کل سے لگاتار محنت کے بعد آج اس نے کہہ دیا
یار تم باتیں تو بہت اچھی کرتے ہو لیکن میں خود لڑکا ہوں
کونسی آنکھ میں لگاؤں سرمہ
دونوں آنکھوں میں تم بستی ہو
کہیں کالی نا ہو جاؤ
یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے
جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے
قسم سے اتنی خوشی ہوتی ہے
جب امی کہتی ہیں
یہ نخرے اپنی بیوی کو دکھانا
سنگل ہونے کا سب سے بڑا فائدہ
پوری رضائی اپنی ہوتی ہے
ہمارے رشتے دار صرف اس بات پر جینا مرنا چھوڑ دیتے ہیں
کہ ہم کو دولہے والی کار میں نہیں بیٹھایا
سوچا تھا ہرموڑ پی یاد کریں گے
آپ کو لیکن پورا راستہ ہے سیدھا تھا موڑ آیا ہے نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain