✨اگر آپ کسی لڑکی کو چاہتے ہو اور وہ آپ کو نہیں ملتی تو سمجھو کوئی اور لڑکی تمہیں اللہ سے مانگ چکی ہے😍😉😝😜😂
ہائے میں مر جاؤں...😎🙈
ایسے بے عزتی کم ہوتی ہے🥴☹️
اور دل کو تسلی بھی ملتی ہے..🥳😅
,اس نے لوٹا دیے سب خطوط اور تحائف۔۔۔
میں نے سب سمیٹا اور کہا
وڈا شاپر ہے؟ 😁😁😱
جب زکام ہو جائے تو ہرگز غصّہ نہیں کرنا چاہییے 🤕😷
ورنہ آپ کا غصہ غبّارہ بن کر ناک سے باہر آسکتا ہے 😂😜
😂😂
ایک پٹھان پی سی او گیا اور جاتے ہی دوکاندار کو زور سے تین تھپڑ مارے
بھلا کیوں ؟؟؟؟؟
کیونکہ وہاں لکھا تھا پی ٹی سی ایل نمبر ملانے سے پہلے تین لگایں

🙄🙄🙄🙄
لڑکی ۔۔ تم سب لڑکے اک جیسے ہی ہوتے ہو 😏😏
لڑکا ۔۔ ہاں کیونکہ ہم MekuP نہیں کرتے 😎😎😂😂😂😂
بابا جی فرماتے ہیں کہ
ہمارے نمونے
کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے
اور
کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں
تاکہ موباٸل کو داغ نالگے🤪
😂😂😂😂😂😂🤣🤣
امریکا۔ بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں ۔😎😏
پاکستانی۔ بیٹری کو تھوک لگا کے 17 منٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں 😂😜
😬😬
انی دیو اے کہڑی سائنس ای😂😂😂
کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
جن کو
فی سبیل اللہ تھپڑ مارنے کو دل کرتا ہے
😆😅☺😂😊😆😜😝
اگر دنیا میں جینا ہے تو بس ایک کام کرو
لوگوں سے اتنا ادھار لے کر کھاؤ کہ وہ آپ کے جینے کی دعائیں کرتے رہیں 😂😂😂😂😂
چاۓ میں "Lays" ڈبو کے کھائیں😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں🙄🙄😂😂✍
بہت ہی جھوٹا دوست تھا۔۔
جو کہتا تھا جان بھی مانگوگے تو دے دونگا ۔۔
آج وہ اپنی گرل فرینڈ کو جان کہتا ہے۔۔
اگر مانگتا ھوں تو گالیاں دیتا ہے !! 😂😂😂
دنیا کا منحوس ترین میسج "__"🤣🤣
ڈئیر کسٹمر آپ پیکج کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں 😏😏
آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝
آپکو یقین نہیں آئے گا
لیکن میں پھر بھی بتا ہی دیتا ہوں کہ میں بچپن میں چھوٹا سا تھا😂😝😛😜😜
میں کہتا ہوں 😊پیسہ آئے تو کچھ کروں 😇😊
اور پیسہ کہتا ہے 😑 پتر تو کچھ کر تو میں آؤں😂😁😀😂
#
میں کہتا ہوں 😊پیسہ آئے تو کچھ کروں 😇😊
اور پیسہ کہتا ہے 😑 پتر تو کچھ کر تو میں آؤں😂😁😀😂
#
ایک بار زور دار تالیاں ان کیلئے جن کی کوئی سیٹنگ نہیں ہوتی پھر بھی دن رات فون میں گھسے رہتے ہیں 🙄
جیسے کہ میں🤦🏼♀🤦🏼♀😂😂😂😂😂😂
🤔😛😄😁🤗🤭👇🏼ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆
موت آجائے غالب --
لیکن --
بائیک چلاتے وقت رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے --😐😑
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے 😐😓😐😐😁
ہیلو پولیس۔۔؟؟😊 پولیس: کیا ہوا۔۔😲
میں: میری بیوی نہیں مل رہی 😢😢
پولیس: کب سے؟😕
میں: بچپن سے😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain