Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

اگر کوئ لڑکی آپکو ⁧‫#گھاس‬⁩ نہیں ڈالتی 😕تو پریشان مت ہوں۔۔۔۔آپ انسان ہیں کھوتے نہیں😝😛😜😠😡😂👌
😂😂✌

Haaaadi
 

یہ دمادم اس لئے قابل تعریف ہے کیوں کہ اس میں
میں ہوں😎🙈💖
بیٹھ جائیں بیٹھ جائیں پیچھے والوں کو بھی
دیکھنے کا موقع دیں ✋😝😂😂

Haaaadi
 

واہ گوگل 👀____تیری سرچ کے__صدقے😍😍
معصوم لکھا تو میری ID نکل آئی....😂🙈😍😘

Haaaadi
 

بچپن بھی کتنا اچھا تھا۔😑😑
انٹی خود بھلا کر کہتی تھی بیٹا میری بیٹی کے ساتھ کھیلو۔۔۔😇😇🚶🚶🚶😅😅😅😜

Haaaadi
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈

Haaaadi
 

*لوگ کہتے ھیں پیار کرنا مشکل ہے 😉*
*اور ٹیچر کہتی ھیں جو چیز مشکل لگے اسے*
*بار بار ریپیٹ کیا کرو😝😜*

Haaaadi
 

سکول لائف کا سب سے بڑا جھوٹ 😜😜👇
"ٹيچر هوم ورک تو کمپلیٹ ہے لیکن کاپی گھر بهول آيا" 😟 😂😂😂😂😂

Haaaadi
 

بشیر: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا ...😂😂😂

Haaaadi
 

ساس:
بیٹا کیسے ہو؟
داماد:
ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن...! 😜😜😂😂😂

Haaaadi
 

بشیر: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا ...😂😂😂

Haaaadi
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨

Haaaadi
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨

Haaaadi
 

سوچیں وہ انسان کیا کر رہا ہوگا جس نے اپنا موبائلreparing کے لیے دیا تھا اور look down لگ گیا😂😂😛😛😛

Haaaadi
 

ایک شعر عرض کیا ہے
ٹر گیا لا کے عمراں دے لارے 😂
پاپڑ کرارے ۔۔۔۔۔۔😊😂😊😂😂 پاپڑ کرارے 😂😂😂😂

Haaaadi
 

گھر میں بیٹھے بیٹھے بدن اکڑ گیا ہو تو باہر گھوم آؤ رینجر اور پولیس نے لتر مساج کا بندوبست کیا ہوا ہے
😜😂

Haaaadi
 

سوچا بہت کے سدھر جاؤں..........😌😌
پھر خيال آيا.......🤔🤔🤔
دفع کرو.... 😝😝😝
کون سا کسی نے يقين کر نا ہے......😏😏

Haaaadi
 

فلماں ویکھ لے، ڈرامے ویکھ لے، ویکھ لے جو دل کیہندا😊
بس خبراں نہ ویکھیں مختاریا، ورنہ بندہ نئیں اُو ریہندا!🤣🤣

Haaaadi
 

شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂

Haaaadi
 

شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂

Haaaadi
 

بیوی میاں سے !
جانو! تم مجھے ویسا پیار نہیں کرتے جیسا شاہ رخ خان فلموں میں کاجل سے کرتا ہے !!
شوہر::
وہ پیار کرنے کے دس کروڑ لیتا ہے تیرے باپ نے تو دس روپے بھی نہيں دۓ......!!!
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜