Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

مریض:
ڈاکٹر صاحب ! کوئی
کوڑی دوائی نا لکھ دینا!!!!😝
ڈاکٹر : تینوں فیر ادھا کلو جلیبیاں نہ لکھ دیاں😂😂😂
😁😁😁

Haaaadi
 

کرونا کے پیش نظر دمادم پندرہ دن واسطے بند کیا جا رہا ھے جیسے حالات بہتر ھوے کھول دیا جائیگا😁😁😁😁😁
تمام ممبران بوریا بستر سمیٹ کر پچھلے دروازے سے باہر نکل جائیں😐😕😕

Haaaadi
 

😄😄😄😄😄😄😄😄😄😁
لڑکی👩:میرا ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر🕵 :اپنے سر کو دائیں بائیں ہلاناہےآپ نے__😐😐
لڑکی کس ٹائم ؟🤔
ڈاکٹر__جب کوئ کھانے کا پوچھے😅😅
😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄

Haaaadi
 

میرا اعتبار اتنی بار ٹوٹ چکا ہے
کہ___😔😔
اب تو جب کوئی چیز بھی خریدوں تو شاپر ڈبل کرواتا ہوں😉😉😅

Haaaadi
 

: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣

Haaaadi
 

شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂

Haaaadi
 

بیوی میاں سے !
جانو! تم مجھے ویسا پیار نہیں کرتے جیسا شاہ رخ خان فلموں میں کاجل سے کرتا ہے !!
شوہر::
وہ پیار کرنے کے دس کروڑ لیتا ہے تیرے باپ نے تو دس روپے بھی نہيں دۓ......!!!
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

Haaaadi
 

بیوی میاں سے !
جانو! تم مجھے ویسا پیار نہیں کرتے جیسا شاہ رخ خان فلموں میں کاجل سے کرتا ہے !!
شوہر::
وہ پیار کرنے کے دس کروڑ لیتا ہے تیرے باپ نے تو دس روپے بھی نہيں دۓ......!!!
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

Haaaadi
 

مریض:
ڈاکٹر صاحب ! کوئی
کوڑی دوائی نا لکھ دینا!!!!😝
ڈاکٹر : تینوں فیر ادھا کلو جلیبیاں نہ لکھ دیاں😂😂😂
😁😁😁

Haaaadi
 

کرونا کے پیش نظر گروپ پندرہ دن واسطے بند کیا جا رہا ھے جیسے حالات بہتر ھوے کھول دیا جائیگا😁😁😁😁😁
تمام ممبران بوریا بستر سمیٹ کر پچھلے دروازے سے باہر نکل جائیں😐😕😕

Haaaadi
 

اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی😅😅😅😅😅😊😃😃😉😉

Haaaadi
 

اگر آپکی گرلفرینڈ 💃 آپکے میسج کا رپلائی نہ دے تو یہ نہ سوچے 🤔 کی وہ کہیں گھومنے گئی ہو اور اپنا موبائل گھر پر بھول گئی ہو ہو سکتا ہے بیچاری برتن ماج رہی ہو۔۔۔۔🤣🤣😂😂

Haaaadi
 

شوہر اور بیوی کی لڑائی 😂
شوہر: کُتی😡
بیوی: کُتا 😏
بچہ مسکرا کر:
تو پھر میں ٹونی
☺😆😆😆

Haaaadi
 

آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😀😂😂

Haaaadi
 

#کاش مجھے بھی کوئی کہتی😌
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں😍🙈😂
#🙄🤐

Haaaadi
 

بیوی: آپ کومیری خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی.؟
شوہر: مجھے تمہاری یہ مذاق والی عادت بہت اچھی لگتی ہے....
😜😜😜😜

Haaaadi
 

فارغ بیٹھنے کا فائدہ😉
کرونا چآئنیز زبان کا لفظ ہے🧐
. . . . . . . . . . . . . . . . . . جس کا مطبل ہے🤔🙄
تشریف کا ٹوکرا گھر پہ ہی رکھو🤭
. . . . . . . میری تحقیق میری مرضی😂🤣✌🏻

Haaaadi
 

*تین روپے والی ماچس میں پوری 51 تیلیاں ہوتی ہیں*😌
*کہو تو ایک تمھیں لگا دوں* 😜🤷🏻♂
*لوک ڈاؤن کے دوران نئی تحقیقات*😆🤪✌🏻

Haaaadi
 

اور ڈھنڈا🥶 پانی گرم ہونے میں😡
تین منٹ انچاس سکنڈ لگتے ہیں میری تحقیق میری مرضی😂😜✌🏻

Haaaadi
 

آج کل
اتنا ویلا ہوں کہ یہ بھی بتا سکتا ہوں کہ ایک کلو چینی میں 61442
دانے ہوتے ہیں🙄🙄
#Lockdown