ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕
ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏❤
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر۔۔۔۔۔ 💔💔
مگر تو میرے لیئے تڑپے۔۔!!!
''اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا......
ختم کر دی ہے محبت تم پر..❤❤
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤❤
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔
❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو----------ملاقات سمجھ لیتے ہیں. ❤
💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞
بیٹا لڑکی والے آ رہے ہیں
لمبی لمبی چھوڑنا !
میں..!!!
ابو چابی دینا ٹرین اندر کرنی ہے۔
😂😂😂😉
#ٹھا
نا جانے کیسے، اور کس سبب سے ہوا
کہ عشق مجھ کو تیرے جیسے بے ادب سے ہوا...!!!❤Jutt❤
*ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔*
*کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔💔*
#بهترين تجويز
حکومت کو چاہیے انٹرنیٹ دو تین ہفتے کیلئے فری کردے لوگ خود گھروں میں بیٹھیں گے ورنہ مشکل ہے🤘😁
کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!
💔💔چھوٹی عمر میں دل لگا بیٹھے تھے
ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے ....💔💔
اسکی ساری عادتیں _______ ایک طرف
مگر ہائے! وہ اسکا ہنستے ہوئے چائے پینا ❤️😉
تیری خوشبو سے سجا ہے ____ یہ میرا شہرِ محبت
میری شاعری میں جو مہک اٹھتا ہے، وہ لہجہ تُو ہے
♥♥
آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅

جب چلنا نہیں آتا تھا ۔تب کوئی گرنے نہیں دیتا 💞💞💞💞
جب سے چلنا سیکھ لیا ۔ ہر کوئی گرانے میں لگا ہے 💕💕💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain