Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

مُجھ سے اِتنے_______ قریب ہو جاؤ
اُداس شب کی______ صلیب ہو جاؤ
میری بانہوں کو سونپ دو سب کچھ
میری خاطِـــــــر _____غریب ہو جاؤ !!
مُجھ میں اُترو میرے لہُو کی طرح ....
میری رُوح کے______ رقیب ہو جاؤ !!
کچھ نہ بولو مگر کہو سب کچھ..
آج ایسے _________خطیب ہو جائو !!
تُم جو چُھو لو تو ___دَرد گھٹ جاۓ...
آؤ ! میرے _______طبیب ہو جاؤ...!!!

Haaaadi
 

💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💕💕💕

Haaaadi
 

وہ شخص ہجر کا مطلب سِکھا رہا ھے مُجھے____
تو پھر یہ طے ھے مِیاں____ اُس نے چھوڑ جانا ھے!!!!

Haaaadi
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

Haaaadi
 

تجھے #بھول جاؤں یہ #کوشش کرکے دیکھوں گا
ویسے #دریاؤں کا #الٹا بہنا_______ ناممکن ہے#

Haaaadi
 

#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥💪🔥

Haaaadi
 

#میــری_سـوچ_کـے_ہــر_دروازے_پــر
#تیــری_یـاد_کـی_دستـک_رہتـی_ہـے
●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●○●♥♥
#میــری_سـانسیـں_ہـر_پـل،#ہـر_لمـحـہ
#تـرے_نـام_کـی_مـالا_بُنتـی_ہیــں
●○●○●○●○●○●○●○●○○●○●○●○○●♥♥😓
#جیسـے_رات_انـدھیـرے_بھٹکـی_تتلــی
#سنـگ_سنـگ_جُـگنـو_کے۔۔چلتـی_ہــے💞

Haaaadi
 

تجھ سے ملنے کا واقعہ لکھوں
اب میں کیا یہ بھی سانحہ لکھوں
کیا میں لکھوں کہ لوٹ آو تم
یا میں کاغذ پہ فاصلہ لکھوں
جی یہ کرتا ہے اب محبت کو
بس کسیلا سا ذائقہ لکھوں
عکس اس کا اتار لوں تو پھر
اپنی آنکھوں کو آیئنہ لکھوں
تیری باتوں کو لمس لکھا تھا
ترے چھونے کو اب میں کیا لکھوں

Haaaadi
 

یہ گماں نہ کر کہ مجھے حوصلہِ بات نہیں
یہ ڈر ہے مجھے کہ تجھے لاجواب کر دوں گا
꧁☬❤️Haaaadi ❤️☬꧂

Haaaadi
 

وہ جس نے دیے مجھ کو محبت کے خزانے
بادل کی طرح آنکھ سے برسا بھی وہی ہے
꧁☬❤️haaaadii❤️☬꧂

Haaaadi
 

بہت رولایا ہے قسم سےان لوگوں نے .......**
💔💔
اے موت اگر تم ساتھ دو تو سب کو رولانے کا ارادہ ہے میرا۔۔۔ *

Haaaadi
 

نیند کی گولیاں کھاتا ہے اب💔
وہ لڑکا جو نماز عشاء پڑھ کر سوتا تھا💔💔

Haaaadi
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥️~♥️..............~♥️~♥️
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

Haaaadi
 

وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* کہ وہ یہ دمادم * نہ چھوڑے. . .!!!
😋😋😋😆😆😆😄😄😄😄

Haaaadi
 

.یار ہو.. یا #ہتهیار ہو...... دونوں اچهی #نسل کے رکهو..
یار #جان دینی جانتا ہو ...... ہتهیار جان لینی جانتا ہو...S

Haaaadi
 

مر جائیں وہ مجبوریاں
جن کی وجہ سے تم مجھ سے دور ہو... 😔🔥

Haaaadi
 

مر جائیں وہ مجبوریاں
جن کی وجہ سے تم مجھ سے دور ہو... 😔🔥

Haaaadi
 

کوئی عادت____کوئی بات____یا صرف میری خاموشی
کبھی تو_____کچھ تو______یاد اسےبھی آتا ہو گا

Haaaadi
 

وہ اپنا حافظــــہ ہی کھو بیٹـــھا تھا
وعـــــدے تو بہت یاد دلاۓ میں نــــے💔
💯〽

Haaaadi
 

آج ہم دونوں نے کالے کپڑے پہنے ہیں۔۔۔
اس نے میرے "تل" جیسے۔۔۔۔
میں نے اس کے" دل" جیسے۔۔۔