خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو۔۔۔۔۔۔۔
ھم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے......
❣❣*
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑی تھی شاید
اور میں سمجھا اسے میری پریشانی ہے💔🔥
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻧﺎ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﻭﮦ ﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ__________ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
#وہ_لوگ_جو_تمہیں_کبھی_یاد_آئیں__😥💔👉
#ہو_سکے_تو_مجھے_ان_میں_شمار_کرنا__😢💔👉
کوئی تعویز ، کوئی آیت، کوئی جادو؟
مجھے عمر بھر اس کے ساتھ رہنا ہے
🥀🔥
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
میں تمھیں دیکھ کر________________رہوں زندہ !!
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم!❤
اس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو محبت کر لی
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
نہ جانے انسان اس دولت پر اتنا تکبر کیوں کرتا ہے
جو اگر حلال ہو تو حساب دینا پڑے گا
اور اگر حرام ہو تو عذاب سنہ پڑے گا
یہ بےوفاوں کی دنیا ہے دل سنبھال کر چلنا دوست ،،،،
یہاں لوگ برباد کرنے کے لیے بھی محبت کا سہارا لیتے ہیں !!!!
🌸💐🌸💐🌸💐🌸💐🌸
Aj to ...
Mausam hai aaashiqanaa.💗💖💖💗💖.
Kahin se unkoo ...😑😑😑
Aise mein dhoond lanaaaaa...
..💗💗💖💖💗💗💖
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا
تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔
چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے
بے وجہ چھوڑ گۓ ہو ,,,
,
صاحب
بس اتنا تو بتا دو سکوں ملا کہ نہیں ,,,
ﻣﺠﮭﮯ ﺻﺮﻑ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ... ﺳﮩﻨﺎ ﮨﯽ ﺗﻮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ...
. ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ۔۔۔ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ۔۔۔؟؟؟
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain