💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں
میرے ہمسفر میرے ہم نشین میں نے رب سے مانگا تو کچھ نہیں😍
پر جب بھی مانگی کوئی دُعا نہیں مانگا کچھ بھی تیرے سوا
💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__
#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉💞
ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ
محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے
#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🕥
❤❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤❤
عزت کرنے پہ آؤں تو مجھ سا مؤدب نہیں کوئی
کسی بات پہ ڈٹ جاؤں تو بغاوت مشہور ہے میری 💯🔥
❤❤
♡ ہم نے رکھا تھا بچپن سے #دل کو صاف
♡آج پتہ چلا قیمت #دلوں کی نہیں #چہروں کے ہوتی ہیں
*یہ کوئی قتل تھوڑی ہے کہ بات آئی گئی ہو...!!😌*
*میں اور اپنا نظر انداز ہونا بھول جاؤں...؟؟🔥*
*#haaadiii.💞*
ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے❤
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا❤
-" یہ شاعری میری بس وقت کا ضیاع ہے
جس کیلئے لکھتا ہوں وہ پڑھتا کہاں ہے! 💔😥
_💔
اس دکھ بھری حیات کی محرومیاں نہ پوچھ
کیا کیا تمہیں بتائیں کہ کیا کیا نہ ہو سکا🔥
ہزاروں خواب مرتے ہیں، تو اک مصرع نکلتا ہے۔۔
ذرا سوچیں، غزل کتنے جنازوں کی کمائی ہے
مستقبل سے کھیل گئے جو میرے💔
سنا ہے حال ان کا بھی خراب ہے🖤🔥
اگر محبت کرنا گناہ ہے
تو سمجھوں ہم نے حد کر دی
وہ مجھے چھوڑ کے جس کے پاس گیا ہے ۔۔۔💔۔
سنا ہے اس کی ہر بات پر وہ میری مثال دیتا ہے۔۔
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
جس پھول کی پرورش ہم نے کی اپنی محبت سے 💔💘
جب وہ خوشبو کے قابل ہوا تو اوروں کے لئے مہکنے لگا💔💘
💞💞💯💯
دل کو تیری یاد سے _____ تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے __تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے....
♥️♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain