کردار_____ سے بنائیں، معیارِ زندگی!!
ماحول سے، حیات کا سودا نہ کیجئے!!
کچھ تو سنبھال کے رکھتے....!
مجھ کو بھی کھو دیا تم نے.....?
مدت بعد اس نے پوچھا________کہاں رہتے ہو!!!!
ہم نے مسکرا کے کہا____تمھاری تلاش میں..
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا.
میری ساده سى ...... مسکراہٹ میں
تیری چاہت ...... کے رنگ بولتے ہیں❤❤❤
Stay Home Stay Safe
اتنے انمول تو نھیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا 😘❤
شاید ہمارے بعد کوئی ہم جیسا نہ ملے 👌
لاجواب فرمائشیں ہیں _____ میرے دل کی❤
پھر سے محبت کرنی ہے اور تم سے ہی کرنی ہے❤
❤رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے اور بتاتے ہیں مجبوریاں💘
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے❤
*دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی۔.......❣*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤اے خدا❤۔۔۔۔۔۔۔۔*۔
*پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے.........❣*
#تو #چھوڑ رہا ہے تو تیری کیا خطا اس میں
#ہر #شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا!!!
💕
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
اپنی آنکھوں میں چُھپا کر کِسی جُگنو کی طرح ۔۔۔۔..۔۔۔۔
هم تیرے نام سے روشن ۔۔۔۔..یہ جہاں کرتے هیں
دل کے احساس سے ملتا ہے محبت کو دوام
پیار کے بول تو ہر شخص لئے پھرتا ہے.
💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں
*بابا جی کہتے ہیں*
*جوانی میں اتنے تماشے کرو 😜*
*کہ بڑھاپا قصے سناتے گذر جائے 😄*
😝😄😃😀😜😝
آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😀😂😂
#کاش مجھے بھی کوئی کہتی😌
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں😍🙈😂
#🙄🤐
بیوی: آپ کومیری خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی.؟
شوہر: مجھے تمہاری یہ مذاق والی عادت بہت اچھی لگتی ہے....
😜😜😜😜
پرائیویٹ ملازمت پنجابی فلموں کے ہیرو کی بہن جیسی ہوتی ہے
جو ہر وقت خطرے میں رہتی ہے۔😎😝😛🤓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain