میں نے پوچھا : دمادم کی رونق کون۔۔۔۔😏 آج:چینل والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍 پھر پوچھا: سب سے معصوم کون؟؟ 🙈 یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺ اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ جاز والے کہتے ہیں دنیا کو بتا دو 😍😜😛😇
جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ☺️ .جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍 .جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے، پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪
2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
پیار کرنے سے پہلے_______ پیار کا انجام دیکھ لو😉😉😉 اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو فلم تیرے نام دیکھ لو..😁😂😂 Meer❤️😘❤️👈
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢 تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂 وڈے آئے تسی عاشق 😆😅
لوگوں کو میسج اتے ہیں love you جانو اور مجھے بھائی پلیز میری محفل جوائن کرلے🙂😞
جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓 یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے.. 💗
تُم تو کہتے تھے______ ہر رنگ جچتا ہے مُجھ پہ!!!! پھر کیوں نہیں جچ پایا_____ محبّت کا رنگ مُجھ پہ...
💔💔یاد میں تم کو آتا نہیں۔۔۔ دعواہ کرتے ہو مجھ سے محبت کا۔۔۔۔💔💔💔💔
روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 💔 👉💔