10 روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے
😒😁
10 روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے
😒😁
میرا🌟 ستارہ کہتا ہے
کے آج کوئی دمادم کی حسین لڑکی مجھ سے ٹکرائے گی😝🤓
😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂
ہم نیک لوگ ہیں😊صاحب😄
جوتا لینےبازارنہیں مسجدجاتےہیں😉😂😮
لڑکیاں شوارمے کے اوپر لگا شاپر بھی چاٹ کر کہتی.😋
ہیں مزے کا نہیں تھا.😂😜
پاکستانی ریلوے وہ واحد ڈپارٹمنٹ ہے
جہاں لوگ پوچھتےہیں کہ
9 بجے والی ٹرین کتنے بجے آئے گی.
😋😂🤣😁😀😄
اک چن تے دو تارے☆☆
دمادم ویچ ستے ہوئے میمبراں👭👬👉نوں
بندہ رکھ_رکھ کے چپیڑاں👋👋مارے😜😂
😉✋😂😂😂
میں بہت بیمار ہوں😓😓😭
اور ڈاکڑر نے تعریف کی کمی بتائ ہے😴😌💯😝😂😂
چلو شروع ہوجاوُ سب😝😂✌🏻
*قبول ہیں شرارتیں میری 😁😁*
*یا پھر سر پھاڑ دوں تم سب کا*
😜😜😂🤣✌🏻
کیا میں معصوم ھوں؟؟
1 جی ہاں
2 ہاں جی
😊😊🤭✌🏻
میری اور کترینہ کیف کی ایک عادت بالکل same ہے۔
😅😅
نہ کبھی اُس نے مجھے text کیا ہے اور نہ ہی کبھی میں نے اُسے کیا...! 🤣😂😅😅😅
اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' آئی ' لو ' یو ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁🤣🤣
" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓
*کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊*
*محبت کس کلر کی ہوتی ہے😢😅😜😁😂*
پاکستان میں صرف #بجلی هی خالص ملتی هے 😒
😁😜😛😛
#یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں
😂😱
دادا :
میرا پوتا آپ کے اسکول میں پڑھتا ہے? میں اُس سے ملنے آیا ہوں😊
استاد :
جی ہاں آپ کا پوتا یہی پڑھتا ہے مگر ابھی ابھی وہ مجھ سے چھٹی لے کر گیا ہے آپ کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے🙄😜😐😂😂
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪
انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain