Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

بشیر: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا ...😂😂😂

Haaaadi
 

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜

Haaaadi
 

کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣

Haaaadi
 

چابی🔑سے کان👂
صاف کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
خدانخواستہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نا ہوجائیں😜
😂😂

Haaaadi
 

پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟😜🙄🙄😒

Haaaadi
 

ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے۔😍
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نئی سوچتا😉😜😂

Haaaadi
 

اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' آئی ' لو ' یو ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁🤣🤣

Haaaadi
 

میری اور کترینہ کیف کی ایک عادت بالکل same ہے۔
😅😅
نہ کبھی اُس نے مجھے text کیا ہے اور نہ ہی کبھی میں نے اُسے کیا...! 🤣😂😅😅😅

Haaaadi
 

ون وے روڈ پر بھی دونوں اطراف دیکھ کر روڈکراس کرنے کا مطلب یہ ہےکہ آپ واقعی پاکستانی ہیں اور آپکا انسانیت سے مکمل اعتبار اٹھ چکا ہے
😂😂😂😂😂😂

Haaaadi
 

ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ 👀 ﺑﻨﺪ ﮐﺮو😉
ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁﯾﺎ؟🙈
ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺎ 😀😀 ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ یہ دمادم ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ😁😝
ﻗﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮو ﻣﯿﺮﯼ😏💯

Haaaadi
 

آج کا سوال
اگر میرا نام “میں “
اور آپکا نام “آپ “ ہو
تو بتائیں میں پاگل یا آپ😉😜😂🤣

Haaaadi
 

امی کے سامنے بیوی کو ڈانٹتے ہوئے اگر آپ اسے چپکے سے آنکھ مار دیں تو یقین مانے بعد میں آپکو بیگم کو منانا بلکل نہیں پڑے گا. 😂😂😂
مزاق تھا 😜

Haaaadi
 

تحقیق سے ثابت ہوا ہے😊😙
کہ میری پوسٹ پہ صرف وہی لوگ آتے ہیں جو
تعلیم یافتہ، 😎
باشعور 😍
اور خوبصورت 😙 ہوتے ہیں ☺😊🙈

Haaaadi
 

کاش🙄 تم میری بکری 🐐 ہوتی😂😆
میں تم سے پوچھتا میری جانو💏 کون 😍🙈
اور تم کہتی میں میں😂😝😆

Haaaadi
 

یہ عشق نہیں آسان بس اتنا سمجہ لیجںے ، 😱😱😱
اک حری مرچ کی کلفی ہے ، اور چوس کے کھانی ہے😂😉😂😂😂
آج غالب بھائی غصے میں ہے😉😉

Haaaadi
 

🤔🤔🤣وہ پوچھنا یہ تھا کہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کس دوکان سے ملتا ہے😝😜🙊
••
••

Haaaadi
 

بابا جی فرماتے ہیں۔
جب کسی سے محبت ہونے لگے تو صدقہ دیا کریں ۔ محبت
ہو گی تو مل جائیگی
بلا ہو گی تو ٹل جائیگی 😂🤣😜
🤭😝

Haaaadi
 

پھٹ رہا ھے سِر درد سے 😢۔۔۔!!
اور سِتم یہ کے چاےؑ بھی کوئی پوچھتا نہیں ۔۔😐😑

Haaaadi
 

وہ لوگ جو دو دو کلو کریم لگا کر بھی گورے نہیں ہوتے😜
وہ دھوپ سے ایسے بچ رہے ہوتے جیسے انگلینڈ سے آئے ہوں
😂😂

Haaaadi
 

اگر ﺁﭖ ﮐﺎ ﺟﺴﻢ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﻧﮉﮮ ﺩﮮ ﮐﮯ دکھاؤ؟
😂😂😂
میری پوسٹ میری مرضی