Damadam.pk
Haaaadi's posts | Damadam

Haaaadi's posts:

Haaaadi
 

جس لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
کامیابی اس کی قدم چومے گی😂😉

Haaaadi
 

کل دمادم میں گلوکوز بانٹا جائیگا🙄😂🤣
کچھ ممبرز کمزوری کی وجہ سے پوسٹ نہیں کر پاتے😂🤣🙄😜😋😝

Haaaadi
 

جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟😢😢😢😢
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂😂🔥😂

Haaaadi
 

ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜

Haaaadi
 

اگر کالی بلی 😽 آپ کے سامنے سے گزر جائے
😢 😢 تو سمجھ جائیں
وہ کہیں جا رہی ھے 😂😂😂

Haaaadi
 

ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہ کیا تو میں مرغا بناؤں گی
میں: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک میں لے آؤں گا
🤑🤑😯😛😜😜😛😜😜

Haaaadi
 

جن کو شادی پے نا بلایا جاۓ
وہ دور کھڑے ہو کے کہتے ہیں.
لڑکا مجھے نشٸ لگتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂

Haaaadi
 

بابا جی فرماتے ہیں 😜
ایزی لوڈ ایک ایسا تعویز ہے 😋
جو لڑکیوں پر سب سے زیادہ اثر کرتا ہے 😜

Haaaadi
 

میرا موڈ بھی چائنہ کا ھو گیا ہے----😊😊
ٹیھک چلتے چلتے اچانک خراب ھو جاتا ھے---😜😂😂

Haaaadi
 

اگر آپ دکھ تکلیفوں اذیتوں میں
بھی مسکرانے کا ہنر رکھتے ہیں تو
قسم سے آپ انسان نہیں
بہت بڑی فلم ہیں 😃😉😂😊🙊

Haaaadi
 

🗣
ایسے ممبرز کو شاپر میں ڈال کر ہینگر پہ لٹکا دینا چاہیے_____√√ 😕😒😏
جو پوسٹ تو دیکھتے ہیں پر کمینٹ نہیں کرتے ہیں
😠😝😝😂

Haaaadi
 

لڑکا : جانو ہمارے پیار کے بارے میں کسی کو مت بتانا
لڑکی : تیری بہن کو بتاؤں گی ، کمینی کہتی تھی کوئی کتا ہی ہوگا جو تم سے پیار کرے گا 😭😭😭😭😭😜😂😂😜😜😜😛😛😜

Haaaadi
 

سوچ رہا ہوں گروپ میں کچھ چوہے 🐀 اور کاکروچ 🐞 چھوڑ دوں 🤨😝
شاید پھر یہ سوئے ہوئے ممبر کُچھ اچھل کود کریں 🙄😂😂
#haaDiii 😜😂

Haaaadi
 

☺☺😁😁
لوگ پوچھتے ہیں آسمان میں تارے کتنے ہیں
کوئی یہ نہیں پوچھتا دمادم میں کنوارے کتنے ہیں
😁😁😝😝😝😝

Haaaadi
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😏 ورنہ وہ اُس رکشے میں بیٹھا کریں😋 جس کا رنگ اُن کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو 😜😜😜😂😂😝😝😝

Haaaadi
 

سوچا بہت کہ ”#سدھر“جاٶ😍😍
پھر خیال آیا دفع کرو😏
کون سا کسی نے #یقین کرنا ہے😒😒😜😜.

Haaaadi
 

آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😀😁😂🤣🤣🙊🙈

Haaaadi
 

.q1
..
.q2
..
.q3
...
..
.q4

Haaaadi
 

PTI ne jitne wady kiye thy tabdeeli lane k ....
utni tabdi is huqoomat ne liay
jitni tabdilii damadam k admin sahab ne damadam ki hain
..
🤓🤓🤓😛😛😛😜😜😛

Haaaadi
 

چھوڑ کر جارہے ہو ,آخری بات سنتے جاؤ
سیدھے بھاڑ میں جانا ,دائیں بائیں نہ مڑ جانا😀🤪😝😜